• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

نواز شریف پاکستان کے خلاف انڈیا کے سلطانی گواہ بن چکے،سنگین الزام کی مکمل تحقیقات کی جائے :ڈاکٹر طاہر القادری

webmaster by webmaster
مئی 13, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
نواز شریف پاکستان کے خلاف انڈیا کے سلطانی گواہ بن چکے،سنگین الزام کی مکمل تحقیقات کی جائے :ڈاکٹر طاہر القادری

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ ممبئی حملوں میں پاکستان سے دہشتگرد انڈیا بھیجے جانے کے انتہائی گھناؤنے اور سنگین الزام پر قوم مطالبہ کرتی ہے کہ نواز شریف مذکورہ میڈیا رپورٹ کے تناظر میں چوبیس گھنٹے کے اندر وضاحت پیش کریں ورنہ قوم کا یہ شک کامل یقین میں تبدیل ہوجائے گا کہ نااہل نواز شریف پاکستان کے خلاف انڈیا کے سلطانی گواہ بن چکے ہیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ 3 بار وزیر اعظم رہنے والے شخص کے حوالے سے ممبئی حملوں سے متعلق پاکستان پر الزام نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ، یہ ریاست کے خلاف اعلانیہ بغاوت اور بھارتی بیانیہ ہے ،اس کی مکمل چھان بین ہونی چاہئے ۔انہوں نے کہا کہ ہم اس سے قبل بھی یہ بات قوم کے روبرو پیش کر چکے ہیں کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا جاتی امراء نجی تقریب میں آنا،جندال کا بغیر کسی پیشگی اطلاع کےنوازشریف سے ون ٹو ون ملاقات کرنا ، پاکستان کوتوڑنے کے ایجنڈے پر کام کرنیوالے کلبھوشن کی گرفتاری پر مذمت نہ کرنااور گذشتہ پانچ سال میں 70سال سے زیادہ کنڑول لائن پر حملے ہونا بلاجواز نہیں ہے،بھارت دہشتگرد بھیجے جانے کے گھناؤنے الزام کے بعد اس امر میں کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے کہ نااہل نواز شریف کرپٹ ہی نہیں سیکیورٹی رسک بھی ہے۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی الزام تراشی کی صداقت جاننے کے لیے اعلیٰ سطحی کمیشن قائم کیا جائے،بھارت میں دہشتگرد بھیجنے کا الزام دہشتگردی کی جنگ اور 70ہزار سے زائد قربانیوں سے غداری ہے۔

Tags: National News
Previous Post

سلیمان جاذب کے چوتھے مجموعہ کلام ’’عشق قلندر کردیتا ہے‘‘کی دبئی میں تقریب رونمائی

Next Post

ملتان . عوامی راج پارٹی آج ملتان میں پاور شو کرے گی ، جلسہ میں 50 ہزار سے زاءد کارکن شریک ہوں گے ، شیخ رشید بھی جلسہ سے خطاب کریں گے ، میرے ساتھ خلاءی مخوق نہیں عوامی مخلوق ہے ۔جمشید دستی

Next Post

ملتان . عوامی راج پارٹی آج ملتان میں پاور شو کرے گی ، جلسہ میں 50 ہزار سے زاءد کارکن شریک ہوں گے ، شیخ رشید بھی جلسہ سے خطاب کریں گے ، میرے ساتھ خلاءی مخوق نہیں عوامی مخلوق ہے ۔جمشید دستی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ ممبئی حملوں میں پاکستان سے دہشتگرد انڈیا بھیجے جانے کے انتہائی گھناؤنے اور سنگین الزام پر قوم مطالبہ کرتی ہے کہ نواز شریف مذکورہ میڈیا رپورٹ کے تناظر میں چوبیس گھنٹے کے اندر وضاحت پیش کریں ورنہ قوم کا یہ شک کامل یقین میں تبدیل ہوجائے گا کہ نااہل نواز شریف پاکستان کے خلاف انڈیا کے سلطانی گواہ بن چکے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ 3 بار وزیر اعظم رہنے والے شخص کے حوالے سے ممبئی حملوں سے متعلق پاکستان پر الزام نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ، یہ ریاست کے خلاف اعلانیہ بغاوت اور بھارتی بیانیہ ہے ،اس کی مکمل چھان بین ہونی چاہئے ۔انہوں نے کہا کہ ہم اس سے قبل بھی یہ بات قوم کے روبرو پیش کر چکے ہیں کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا جاتی امراء نجی تقریب میں آنا،جندال کا بغیر کسی پیشگی اطلاع کےنوازشریف سے ون ٹو ون ملاقات کرنا ، پاکستان کوتوڑنے کے ایجنڈے پر کام کرنیوالے کلبھوشن کی گرفتاری پر مذمت نہ کرنااور گذشتہ پانچ سال میں 70سال سے زیادہ کنڑول لائن پر حملے ہونا بلاجواز نہیں ہے،بھارت دہشتگرد بھیجے جانے کے گھناؤنے الزام کے بعد اس امر میں کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے کہ نااہل نواز شریف کرپٹ ہی نہیں سیکیورٹی رسک بھی ہے۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی الزام تراشی کی صداقت جاننے کے لیے اعلیٰ سطحی کمیشن قائم کیا جائے،بھارت میں دہشتگرد بھیجنے کا الزام دہشتگردی کی جنگ اور 70ہزار سے زائد قربانیوں سے غداری ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.