• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

نابینا افراد کا مطالبات کے لئے کلمہ چوک پر دھرنا ،میٹروبس سروس معطل

webmaster by webmaster
مئی 13, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
نابینا افراد کا مطالبات کے لئے کلمہ چوک پر دھرنا ،میٹروبس سروس معطل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نابینا افراد نے مطالبات کی منظوری کے لئے کلمہ چوک پر دھرنا دے دیا۔دھرنے کے باعث میٹرو بس سروس بند کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کی اہم شاہراہ فیروزپورروڈ کے علاقے کلمہ چوک میں میٹرو ٹریک پر نابینا افراد نے اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دیا،دھرنے اوراحتجاج سے میٹرو بس سروس معطل ہوگئی۔ نابینا افراد نے پنجاب حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ تمام عارضی ملازمین کو مستقل کیا جائے اورسرکاری ملازمتوں میں کوٹہ 2فیصد کی بجائے 5فیصد کیا جائے۔احتجاج کے باعث کینال روڈ ، فیروز پور روڈ اور ملحقہ علاقوں میں سڑکوں پر بدترین ٹریفک جام رہا ، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ، شہریوں کو شدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑا۔

Tags: National News
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔رمضان بازاروں میں ایک کلو چینی 46روپے اور دو کلو چینی 92روپے میں دستیاب ہو گی ۔ میاں محمد اقبال مظہر مہار

Next Post

لیہ۔ ٹیچر سرندڑ کرنے کے خلاف پنجاب ٹیچر یونین کا احتجاجی دھرنا ملازمت پر بحال نہ کیاگیا تو بچوں سمیت خود سوزی کرلوں گا ۔ ای ایس ٹی ٹیچر میاں ریاض احمد

Next Post
لیہ۔ ٹیچر سرندڑ کرنے کے خلاف پنجاب ٹیچر یونین کا  احتجاجی دھرنا ملازمت پر  بحال نہ کیاگیا تو بچوں سمیت خود سوزی کرلوں گا ۔ ای ایس ٹی ٹیچر میاں ریاض احمد

لیہ۔ ٹیچر سرندڑ کرنے کے خلاف پنجاب ٹیچر یونین کا احتجاجی دھرنا ملازمت پر بحال نہ کیاگیا تو بچوں سمیت خود سوزی کرلوں گا ۔ ای ایس ٹی ٹیچر میاں ریاض احمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نابینا افراد نے مطالبات کی منظوری کے لئے کلمہ چوک پر دھرنا دے دیا۔دھرنے کے باعث میٹرو بس سروس بند کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی اہم شاہراہ فیروزپورروڈ کے علاقے کلمہ چوک میں میٹرو ٹریک پر نابینا افراد نے اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دیا،دھرنے اوراحتجاج سے میٹرو بس سروس معطل ہوگئی۔ نابینا افراد نے پنجاب حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ تمام عارضی ملازمین کو مستقل کیا جائے اورسرکاری ملازمتوں میں کوٹہ 2فیصد کی بجائے 5فیصد کیا جائے۔احتجاج کے باعث کینال روڈ ، فیروز پور روڈ اور ملحقہ علاقوں میں سڑکوں پر بدترین ٹریفک جام رہا ، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ، شہریوں کو شدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.