• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ ٹیچر سرندڑ کرنے کے خلاف پنجاب ٹیچر یونین کا احتجاجی دھرنا ملازمت پر بحال نہ کیاگیا تو بچوں سمیت خود سوزی کرلوں گا ۔ ای ایس ٹی ٹیچر میاں ریاض احمد

webmaster by webmaster
مئی 12, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ۔ ٹیچر سرندڑ کرنے کے خلاف پنجاب ٹیچر یونین کا  احتجاجی دھرنا ملازمت پر  بحال نہ کیاگیا تو بچوں سمیت خود سوزی کرلوں گا ۔ ای ایس ٹی ٹیچر میاں ریاض احمد

لیہ(صبح پا کستان )سینئر ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول لیہ کی طرف سے سکول میں تعینات ای ایس ٹی ٹیچر کو سرندڑ کرنے کے خلاف پنجاب ٹیچر یونین کا ڈسٹرکٹ پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنا،سکول کی ٹیچر کی بحالی تک احتجاج جاری رہے گا،اس موقع پر سکول ٹیچر میاں ریاض احمد نے کہا کہ اگردو دن میں مجھے سکول میں دوبارہ بحال نہ کیاگیا تو بچوں سمیت خود سوزی کردوں گا،چیئرمین پنجاب ٹیچر یونین ضلع لیہ عامر خان کلاچی نے اس موقع پر کہا کہ سکول ہیڈ ماسٹر اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرکے ایک سینئر استاد کو سکول سے سرنڈر کردیا انہوں نے کہا کہ ہیڈ ماسٹر شرافت بسرا کی کرپشن کوعیاں کرنے کی سزا ایک ای ایس ٹی ٹیچر کو تبادلہ یا سرنڈر کی صورت میں دی گئی ہے کرپٹ مافیا جو بھی کرے ہم اپنے کاز سے نہیں ہٹیں گے،جتنے بھی ہمارے گروپ کے اساتذہ کے تبادلے کردیئے جائیں ہمارا مؤقف کل بھی وہی تھا آج بھی وہی ہے،احتجاجی دھرنا میں ڈویژنل صدر فاروق ارائیں ،ضلعی صدر شیخ محمد خالد،ضلعی جنرل سیکرٹری رانا امجد،تحصیل صدر لیہ ہارون خان شہانی،تحصیل صدر کروڑ چوہدری نذیر گجر،تحصیل صدر چوبارہ ریاض کالو،سیئنر نائب صدر سلطان احمد نہرہ ،سید عباس شاہ گیلانی نائب صدرو دیگر نے شرکت کی اور مطالبہ کیا کہ سکول ٹیچر میاں ریاض احمد کو ان کی سیٹ پر فوری بحال کیاجائے۔

Post Views: 20
Tags: layyah news
Previous Post

نابینا افراد کا مطالبات کے لئے کلمہ چوک پر دھرنا ،میٹروبس سروس معطل

Next Post

لیہ ۔ سکول ٹیچر ریاض حسین کو اس کی ناقص کارکردگی اور سکول کے تعلیمی ماحول کو خراب کرنے پر سرنڈر کیا گیا۔ہیڈ ماسٹر اینڈ سینئر سٹاف ایسو سی ایشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ(صبح پا کستان )سینئر ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول لیہ کی طرف سے سکول میں تعینات ای ایس ٹی ٹیچر کو سرندڑ کرنے کے خلاف پنجاب ٹیچر یونین کا ڈسٹرکٹ پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنا،سکول کی ٹیچر کی بحالی تک احتجاج جاری رہے گا،اس موقع پر سکول ٹیچر میاں ریاض احمد نے کہا کہ اگردو دن میں مجھے سکول میں دوبارہ بحال نہ کیاگیا تو بچوں سمیت خود سوزی کردوں گا،چیئرمین پنجاب ٹیچر یونین ضلع لیہ عامر خان کلاچی نے اس موقع پر کہا کہ سکول ہیڈ ماسٹر اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرکے ایک سینئر استاد کو سکول سے سرنڈر کردیا انہوں نے کہا کہ ہیڈ ماسٹر شرافت بسرا کی کرپشن کوعیاں کرنے کی سزا ایک ای ایس ٹی ٹیچر کو تبادلہ یا سرنڈر کی صورت میں دی گئی ہے کرپٹ مافیا جو بھی کرے ہم اپنے کاز سے نہیں ہٹیں گے،جتنے بھی ہمارے گروپ کے اساتذہ کے تبادلے کردیئے جائیں ہمارا مؤقف کل بھی وہی تھا آج بھی وہی ہے،احتجاجی دھرنا میں ڈویژنل صدر فاروق ارائیں ،ضلعی صدر شیخ محمد خالد،ضلعی جنرل سیکرٹری رانا امجد،تحصیل صدر لیہ ہارون خان شہانی،تحصیل صدر کروڑ چوہدری نذیر گجر،تحصیل صدر چوبارہ ریاض کالو،سیئنر نائب صدر سلطان احمد نہرہ ،سید عباس شاہ گیلانی نائب صدرو دیگر نے شرکت کی اور مطالبہ کیا کہ سکول ٹیچر میاں ریاض احمد کو ان کی سیٹ پر فوری بحال کیاجائے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.