لیہ(صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے مختلف اشیائے ضروریہ کی رسد و طلب کی مساوی تقسیم اور انسداد ذخیرہ اندوزی و ناجائز منافع خوری کی روک تھام کے لیے ضلع بھر میں مختلف اشیائے خورد نوش کے نئے نرخ مقررکیے ہیں۔نئے نرخوں کا ریٹ چاول باسمتی نیا عام بازار 110روپے فی کلوگرام جبکہ چاول باسمتی رمضان بازار105روپے فی کلوگرام ،سپر باسمتی پرانا 115روپے،ایری سکس عام بازار 40رمضان بازار 35روپے ،ٹوٹا چاول عام بازار 50جبکہ رمضان بازار 45روپے،دال چنا موٹی عام بازار 90جبکہ رمضا ن بازار 85روپے، دال چنا باریک عام بازار 80جبکہ رمضا ن بازار75روپے،دال مسور موٹی عام بازار 60جبکہ رمضا ن بازار55روپے،دال مسور باریک عام بازار 120جبکہ رمضا ن بازار115،دال ماش چنا عام بازار 110جبکہ رمضا ن بازار105،دال ماش خرمی عام بازار 115جبکہ رمضا ن بازار110،دال مونگ دھلی عام بازار80جبکہ رمضا ن بازار75روپے،بغیر دھلی عام بازار75جبکہ رمضا ن بازار70روپے،چینی رمضان 46روپے فی کلوگرام ،چنا سیاہ موٹاعام بازار 75جبکہ رمضا ن بازار70روپے ،چنا سیاہ باریک عام بازار 73جبکہ رمضا ن بازار68روپے،چنا سفید موٹاعام بازار 170جبکہ رمضا ن بازار165روپے،چناسفید باریک عام بازار 105جبکہ رمضا ن بازار100روپے،چنا سفید غیرملکی عام بازار100جبکہ رمضا ن بازار95روپے فی کلوگرام،سرخ مرچ کندری پسی ہوئی عام بازار 210جبکہ رمضا ن بازار205روپے،دودھ 65روپے فی لیٹر ،چھوٹا گوشت عام بازار 550جبکہ رمضان بازار 540،بڑا گوشت عام بازار 300جبکہ رمضا ن بازار290روپے کلو،روٹی سوگرام وزنی پانچ روپے فی،دہی 70روپے فی کلوگرام ،بیسن عام بازار 90جبکہ رمضا ن بازار85،بریڈ بڑی 50روپے چھوٹی 35روپے ،برف کا نرخ پانچ روپے فی کلو گرام مقرر کیا ہے۔