لیہ (صبح پا کستان ) شعبہ خواتین کی ورکرز نے پنڈال میں شہید بی بی کے لال کا بھر پور استقبال ثابت کردیا کہ آئندہ الیکشن میں ضلع بھر میں خواتین بلاول بھٹو کے امیدواروں کی جیت کے لئے بھر پور مہم چلائیں گی اور لیہ پیپلز پارٹی کا منی لاڑکانہ ثابت ہوگا ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین ضلع لیہ کی صدر محترمہ راحیلہ مریم، جنرل سیکرٹری محترمہ سائرہ بانواور سیکرٹری اطلاعات محترمہ عفت ذوالفقار نے پریس ریلز میں کیا اُنھوں کہا محسن جنوبی پنجاب سابق وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کی قیادت میں پیپلز پارٹی سرائیکی وسیب سے حیران کن نتائج دے گی اور آئندہ وزیر اعظم بلاول بھٹو ہونگے۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









