• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیر اعظم کو طلب نہیں کیا، شاہد خاقان سیاسی آدمی، بریکنگ چلتی رہتی ہے: چیف جسٹس

webmaster by webmaster
مئی 12, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
وزیر اعظم کو طلب نہیں کیا، شاہد خاقان سیاسی آدمی، بریکنگ چلتی رہتی ہے: چیف جسٹس

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ہے کہ عدالت کی جانب سے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو طلب نہیں کیا گیا۔

چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پی آئی کی نجکاری اور پائلٹس کی جعلی ڈگریوں کے کیس کی سماعت کی ۔ دوران سماعت ایئر بلیو کے ایم ڈی جنید خان عدالت میں پیش ہوئے ۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ ایئر بلیو کا سی ای او کون ہے جس پر ایم ڈی جنید خان نے عدالت کو بتایا کہ عدالت نے وزیر اعظم کو طلب کیا تھا، وزیر اعظم کو طلب کرنے سے متعلق بریکنگ نیوز چل رہی تھی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ انہوں نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو طلب نہیں کیا، وزیر اعظم سیاسی آدمی ہیں اور سیاسی لوگوں کی بریکنگ چلتی رہتی ہے

Post Views: 11
Tags: National News
Previous Post

ملتان . ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ مقبول ہو رہا ہے ،میں ن لیگ میں شمولیت کا اعلان نہیں کروں گا، میں تو ہوں ہی مسلم لیگی ۔ جا وید ہاشمی

Next Post

لیہ ۔ پیپلز پارٹی سرائیکی وسیب سے حیران کن نتائج دے گی اور آئندہ وزیر اعظم بلاول بھٹو ہونگے۔ راحیلہ مریم

Next Post

لیہ ۔ پیپلز پارٹی سرائیکی وسیب سے حیران کن نتائج دے گی اور آئندہ وزیر اعظم بلاول بھٹو ہونگے۔ راحیلہ مریم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ہے کہ عدالت کی جانب سے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو طلب نہیں کیا گیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پی آئی کی نجکاری اور پائلٹس کی جعلی ڈگریوں کے کیس کی سماعت کی ۔ دوران سماعت ایئر بلیو کے ایم ڈی جنید خان عدالت میں پیش ہوئے ۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ ایئر بلیو کا سی ای او کون ہے جس پر ایم ڈی جنید خان نے عدالت کو بتایا کہ عدالت نے وزیر اعظم کو طلب کیا تھا، وزیر اعظم کو طلب کرنے سے متعلق بریکنگ نیوز چل رہی تھی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ انہوں نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو طلب نہیں کیا، وزیر اعظم سیاسی آدمی ہیں اور سیاسی لوگوں کی بریکنگ چلتی رہتی ہے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.