• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان . ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ مقبول ہو رہا ہے ،میں ن لیگ میں شمولیت کا اعلان نہیں کروں گا، میں تو ہوں ہی مسلم لیگی ۔ جا وید ہاشمی

webmaster by webmaster
مئی 12, 2018
in جنوبی پنجاب
0
ملتان . ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ مقبول ہو رہا ہے ،میں ن لیگ میں شمولیت کا اعلان نہیں کروں گا، میں تو ہوں ہی مسلم لیگی ۔ جا وید ہاشمی

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک )سینر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے نواز شریف کی قیادت میں ایک بار پھر مسلم لیگ ن کے پلیٹ فارم سے سیاسی جدوجہد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف ہی میرے لیڈر تھے ،ہیں اور رہیں گے ’’ووٹ کو عزت دو ‘‘ کا بیانیہ مقبول ہو رہا ہے ،پہلے بھی مشکل وقت میں نواز شریف کے ساتھ کھڑا رہا اور آئندہ بھی ان کے ساتھ کھڑا رہوں گا ۔

ملتان قلعہ قاسم باغ میں مسلم لیگ ن کے بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئےسنیر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ میں نے ووٹ کی عزت خراب کرنے والوں کیخلاف بغاوت کا پرچم اٹھایا ہے، میں ن لیگ میں شمولیت کا اعلان نہیں کروں گا، میں تو ہوں ہی مسلم لیگی، چند لمحےادھر اُدھر ہوئے تھے،آج نوازشریف کی قیادت قبول کرنے کا اعلان کرتا ہوں،نواز شریف ہی میرے لیڈر تھے،ہیں اور رہیں گے ،مجھے ان کی قابلیت پر بھرپور اعتماد ہے،پہلے بھی ہر مشکل وقت میں نواز شریف کے ساتھ کھڑا رہا اور آئندہ بھی ان کے ساتھ ساتھ کھڑا رہوں گا ۔انہوں نے کہا کہ ایسا لیڈر تاریخ نے کہیں نہیں دیکھا ،ووٹ کی جس تحریک سے پاکستان بنا تھا وہ اس کی حرمت کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں ،میں نواز شریف کی جرات کو سلام پیش کرتا ہوں ،ان کا ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا بیانیہ مقبول ہو رہا ہے ،جس کی ساڑھے تین حکومتیں گرا دی گئیں وہ آج بھی عوام کے حقوق کے لئے لڑ رہا ہے ۔جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ میں نے اپنی اولاد کو وصیت کی ہے کہ مجھے مسلم لیگ کے پرچم میں دفن کریں ۔

خیال رہے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ملتان میں ہونے والے پارٹی کے جلسے میں جاوید ہاشمی کوشرکت کی دعوت دی تھی جو انہوں نے قبول کی تھی۔اس سے قبل جاوید ہاشمی ن لیگ چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو ئے تھے تاہم شدید اختلافات کے بعد انہوں نے پی ٹی آئی کو بھی خیرباد کہہ دیا تھا۔

Post Views: 27
Tags: multan news
Previous Post

لیہ . جنو بی صوبہ ہم بنائیں گے ، بڑے لو گوں نے پیپلز پارٹی کو چھوڑا ، غریب عوام کے دلوں میں آج بھی پی پی پی زندہ ہے ، جس نے پی پی پی سے بے وفائی کی وہ دو بارہ کبھی اقتدار میں نہیں آ یا . بلاول بھٹو

Next Post

وزیر اعظم کو طلب نہیں کیا، شاہد خاقان سیاسی آدمی، بریکنگ چلتی رہتی ہے: چیف جسٹس

Next Post
وزیر اعظم کو طلب نہیں کیا، شاہد خاقان سیاسی آدمی، بریکنگ چلتی رہتی ہے: چیف جسٹس

وزیر اعظم کو طلب نہیں کیا، شاہد خاقان سیاسی آدمی، بریکنگ چلتی رہتی ہے: چیف جسٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک )سینر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے نواز شریف کی قیادت میں ایک بار پھر مسلم لیگ ن کے پلیٹ فارم سے سیاسی جدوجہد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف ہی میرے لیڈر تھے ،ہیں اور رہیں گے ’’ووٹ کو عزت دو ‘‘ کا بیانیہ مقبول ہو رہا ہے ،پہلے بھی مشکل وقت میں نواز شریف کے ساتھ کھڑا رہا اور آئندہ بھی ان کے ساتھ کھڑا رہوں گا ۔ ملتان قلعہ قاسم باغ میں مسلم لیگ ن کے بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئےسنیر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ میں نے ووٹ کی عزت خراب کرنے والوں کیخلاف بغاوت کا پرچم اٹھایا ہے، میں ن لیگ میں شمولیت کا اعلان نہیں کروں گا، میں تو ہوں ہی مسلم لیگی، چند لمحےادھر اُدھر ہوئے تھے،آج نوازشریف کی قیادت قبول کرنے کا اعلان کرتا ہوں،نواز شریف ہی میرے لیڈر تھے،ہیں اور رہیں گے ،مجھے ان کی قابلیت پر بھرپور اعتماد ہے،پہلے بھی ہر مشکل وقت میں نواز شریف کے ساتھ کھڑا رہا اور آئندہ بھی ان کے ساتھ ساتھ کھڑا رہوں گا ۔انہوں نے کہا کہ ایسا لیڈر تاریخ نے کہیں نہیں دیکھا ،ووٹ کی جس تحریک سے پاکستان بنا تھا وہ اس کی حرمت کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں ،میں نواز شریف کی جرات کو سلام پیش کرتا ہوں ،ان کا ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا بیانیہ مقبول ہو رہا ہے ،جس کی ساڑھے تین حکومتیں گرا دی گئیں وہ آج بھی عوام کے حقوق کے لئے لڑ رہا ہے ۔جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ میں نے اپنی اولاد کو وصیت کی ہے کہ مجھے مسلم لیگ کے پرچم میں دفن کریں ۔ خیال رہے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ملتان میں ہونے والے پارٹی کے جلسے میں جاوید ہاشمی کوشرکت کی دعوت دی تھی جو انہوں نے قبول کی تھی۔اس سے قبل جاوید ہاشمی ن لیگ چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو ئے تھے تاہم شدید اختلافات کے بعد انہوں نے پی ٹی آئی کو بھی خیرباد کہہ دیا تھا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.