• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔تھانہ سٹی پولیس کی بر وقت کاروائی ،06سالہ منیبہ کو اغواء کے کچھ ہی دیر بعد بازیاب

webmaster by webmaster
مئی 12, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔تھانہ سٹی پولیس کی بر وقت کاروائی ،06سالہ منیبہ کو اغواء کے کچھ ہی دیر بعد بازیاب

لیہ( صبح پا کستان ) تھانہ سٹی لیہ پولیس کی بر وقت کاروائی ،06سالہ منیبہ کو اغواء کے کچھ ہی دیر بعد بازیاب کر لیا،ملزم کے خلاف مقدمہ درج ،بچی کے والدین خوشی سے نہال ،والدین کا ایس ایچ او سٹی کی جانب سے بر وقت کاروائی کرنے پر شکریہ ،تفصیلا ت کے مطابق ترجمان لیہ پولیس نے بتلایا کہ تھانہ سٹی لیہ پولیس نے بر وقت کاروائی کرتے ہوئے 06سالہ منیبہ کو اغواء کے کچھ دیر بعد ہی باریاب کر لیا ،گزشتہ دن بچی کے والد محمد آصف نے ایس ایچ او سٹی کو اطلاع دی کہ اس کی 06سالہ بیٹی منیبہ کو سکول سے واپسی پر کسی نے اغواء کر لیا ہے ایس ایچ او سٹی محمد وسیم لغاری نے کوئیک رسپانس کرتے ہوئے پولیس ٹیم تشکیل د ے کر بچی کی تلاش شروع کر دی اس ضمن میں جدید ٹیکنالوجی سے بھی مدد لی گئی ،کچھ ہی دیر بعد پولیس نے بچی کو بازیاب کر کے والدین کے حوالے کیا اورملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا،اس موقع پر ایس ایچ او سٹی کا کہنا ہے کہ ڈی پی او لیہ کے وژن عوام کی خدمت اور بر وقت انصاف کی بلا تفریق فراہمی کیلئے ہر ممکن کو شش کی جا رہی ہے ، بروقت کاروائی کر کے بچی کو بازیاب کرنے پر منیبہ کے والدین نے بے حد خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ایس ایچ او سٹی محمد وسیم اکبر لغاری اور لیہ پولیس کا شکریہ ادا کیا

Post Views: 38
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ پیپلز پارٹی سرائیکی وسیب سے حیران کن نتائج دے گی اور آئندہ وزیر اعظم بلاول بھٹو ہونگے۔ راحیلہ مریم

Next Post

قومی اسمبلی: تحفظ حقوق مخنث، سوک ایجوکیشن ودیگربلزکی منظوری . محمدصدیق پرہار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ( صبح پا کستان ) تھانہ سٹی لیہ پولیس کی بر وقت کاروائی ،06سالہ منیبہ کو اغواء کے کچھ ہی دیر بعد بازیاب کر لیا،ملزم کے خلاف مقدمہ درج ،بچی کے والدین خوشی سے نہال ،والدین کا ایس ایچ او سٹی کی جانب سے بر وقت کاروائی کرنے پر شکریہ ،تفصیلا ت کے مطابق ترجمان لیہ پولیس نے بتلایا کہ تھانہ سٹی لیہ پولیس نے بر وقت کاروائی کرتے ہوئے 06سالہ منیبہ کو اغواء کے کچھ دیر بعد ہی باریاب کر لیا ،گزشتہ دن بچی کے والد محمد آصف نے ایس ایچ او سٹی کو اطلاع دی کہ اس کی 06سالہ بیٹی منیبہ کو سکول سے واپسی پر کسی نے اغواء کر لیا ہے ایس ایچ او سٹی محمد وسیم لغاری نے کوئیک رسپانس کرتے ہوئے پولیس ٹیم تشکیل د ے کر بچی کی تلاش شروع کر دی اس ضمن میں جدید ٹیکنالوجی سے بھی مدد لی گئی ،کچھ ہی دیر بعد پولیس نے بچی کو بازیاب کر کے والدین کے حوالے کیا اورملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا،اس موقع پر ایس ایچ او سٹی کا کہنا ہے کہ ڈی پی او لیہ کے وژن عوام کی خدمت اور بر وقت انصاف کی بلا تفریق فراہمی کیلئے ہر ممکن کو شش کی جا رہی ہے ، بروقت کاروائی کر کے بچی کو بازیاب کرنے پر منیبہ کے والدین نے بے حد خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ایس ایچ او سٹی محمد وسیم اکبر لغاری اور لیہ پولیس کا شکریہ ادا کیا
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.