• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔بلاول بھٹو زرداری کل 10 مئی کو میلاد گراونڈ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے ، سابق وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کا مخدوم احمد محمود ، خواجہ رضوان عالم ، شوکت بسراء کے ہمراہ جلسہ گاہ کا دورہ

webmaster by webmaster
مئی 9, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔بلاول بھٹو زرداری کل 10 مئی کو میلاد گراونڈ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے ، سابق وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کا مخدوم احمد محمود ، خواجہ رضوان عالم ، شوکت بسراء کے ہمراہ  جلسہ گاہ کا دورہ

لیہ (صبح پا کستان) بلاول بھٹو زرداری کل 10 مئی کو میلاد گراونڈ لیہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے اس حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت نے جلسہ گاہ کا دورہ کی ھے اعلی قیادت میں سابق وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی صدر جنوبی پنجاب مخدوم احمد محمود نائب صدر خواجہ رضوان عالم انفارمیشن سیکرٹری شوکت بسراء نے جلسہ گاہ کا دورہ کیا اور انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا جلسہ گاہ میں 6 داخلی اور خارجی راستے بنائے گئے ھیں وی وی آئی پیز کے لئے بنایا گیا راستہ سیکورٹی کلیئرنس کے بعد بند کر دیا گیا ھے سیکورٹی اداروں نے ہیلی پیڈ کو سیکورٹی چیکنگ کے بعد کلئیر کر دیا پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کل 4 بجے جلسہ عام سے خطاب کریں گے جلسہ گاہ میں 50000 کرسیاں لگائی جائیں گی پیپلز پارٹی کی مقامی قیادت کا دعوی ،
جلسہ گاہ میں سابق وزیر اعظم سید یو سف رضا گیلانی نے مقامی میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوءے کہا کہ امیدواروں کا حتمی فیصلہ بلاول بھٹو کریں گے ، رحیم یارخان اور لیہ کی محرومی ایک جیسی ہے پی پی پی بر سر اقتدار آ کر جنوبی صو بہ بناءے گی

Post Views: 7
Tags: layyah news
Previous Post

اسحاق ڈار اثاثہ جات ریفرنس: گواہ محمدعظیم پر جرح مکمل نہ ہوسکی، سماعت ملتوی

Next Post

جنوبی محاذ میں شامل مسلم لیگ ن کےایم پی اے قیصر مگسی سمیت 12 ارکان اسمبلی اور7 سابق پارلیمنٹیرینز تحریک انصاف میں شا مل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لیہ (صبح پا کستان) بلاول بھٹو زرداری کل 10 مئی کو میلاد گراونڈ لیہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے اس حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت نے جلسہ گاہ کا دورہ کی ھے اعلی قیادت میں سابق وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی صدر جنوبی پنجاب مخدوم احمد محمود نائب صدر خواجہ رضوان عالم انفارمیشن سیکرٹری شوکت بسراء نے جلسہ گاہ کا دورہ کیا اور انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا جلسہ گاہ میں 6 داخلی اور خارجی راستے بنائے گئے ھیں وی وی آئی پیز کے لئے بنایا گیا راستہ سیکورٹی کلیئرنس کے بعد بند کر دیا گیا ھے سیکورٹی اداروں نے ہیلی پیڈ کو سیکورٹی چیکنگ کے بعد کلئیر کر دیا پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کل 4 بجے جلسہ عام سے خطاب کریں گے جلسہ گاہ میں 50000 کرسیاں لگائی جائیں گی پیپلز پارٹی کی مقامی قیادت کا دعوی ، جلسہ گاہ میں سابق وزیر اعظم سید یو سف رضا گیلانی نے مقامی میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوءے کہا کہ امیدواروں کا حتمی فیصلہ بلاول بھٹو کریں گے ، رحیم یارخان اور لیہ کی محرومی ایک جیسی ہے پی پی پی بر سر اقتدار آ کر جنوبی صو بہ بناءے گی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.