• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ وزیر داخلہ احسن اقبال پر ہونے والے حملے کی مذمت کرنا گناہ سمجھتا ہوں ۔جمشید دستی

webmaster by webmaster
مئی 7, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ وزیر داخلہ احسن اقبال پر ہونے والے حملے کی مذمت کرنا گناہ سمجھتا ہوں ۔جمشید دستی

لیہ ( صبح پا کستان ) احسن اقبال نے اپنے اوپر خود حملہ کروایا ۔گستاخِ رسول کو قوم کبھی معاف نہیں کرے ۔ہمیں اس حملے پر کوئی افسوس نہیں ہے ۔نوازشریف امریکہ اور اسرائیل کے سات نکاتی ایجنڈے کی تکمیل کرنا چاہتے تھے ۔موجود ہ پارلیمانی نظام ملک اور قوم دشمن ہے ۔پاکستان کے سیاسی کلچر کو تباہ کرنے کی عالمی سازش چل رہی ہے ۔ہم نے صوبہ کے لیے جب بل پیش کیا تو سب کو سانپ سونگھ گیا تھا ۔اِن خیالات کا اظہا ر پاکستان عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید احمد خان دستی نے مرکزی فنانس سیکرٹری محمد صابر عطاء تھہیم کے ہمراہ گزشتہ روز لیہ کے مقامی ہوٹل میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔تقریب کا اہتمام عوامی راج پارٹی کے ضلعی صدر اسحاق خان دستی نے کیا ۔صابر عطاء تھہیم اور اسحاق دستی نے بھی خطاب کیا ۔
انہوں نے کہاکہ وزیر داخلہ احسن اقبال پر ہونے والے حملے کی مذمت کرنا میں گناہ سمجھتا ہوں ۔جنہوں نے امریکہ اور اسرائیل کی خوشنودی کے لیے ناموسِ رسالت کے قانون میں ترمیم کی کوشش کی ۔انہوں نے کہاکہ یہ اسلامی فلاحی ریاست ہے یہاں پر قوم کسی گستاخ کو کبھی بھی معاف نہیں کرے گی ،میں اس سے قبل ٹی وی ٹال شوز میں کہہ چکاہوں کہ اِن حکمرانوں کو عوام چوکوں ،چوراہوں پر عبرت کا نشان بنائے گی ۔انہوں نے کہاکہ نواز شریف ٹولے نے اقتدار سنبھالتے ہی امریکہ اور اسرائیل کے سات نکاتی ایجنڈے کی تکمیل شروع کر دی تھی ۔انہوں نے کہاکہ اب ملزم کے بیان کو ڈرامائی شکل دیکرسامنے لایا جا رہا ہے ۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ جنوبی پنجاب اوربہاوالپو صوبہ کے نام پر سیاسی مداری سامنے آگئے ہیں ۔جب میں نے صوبہ کا بل پیش کیا تو اس وقت ان سیاست دانوں کو سانپ سونگھ گیا تھا ۔صوبہ وقت کی ضرورت ہے مگر صوبہ کے نام پر عوام کے حقوق غصب کرنے والوں کو مسلط نہیں ہونے دیں گے انہوں نے کہاکہ عوامی راج پارٹی سرائیکی وسیب میں بلا تعصب اچھے اور دیانت دار لوگوں کو الیکشن میں سامنے لائے گی مردہ گھوڑوں کو کبھی بھی شامل نہیں کریں گے چاہے حلقہ خالی چھوڑنا کیوں نہ پڑ جائے ۔
انہوں نے کہاکہ موجودہ پارلیمانی نظام ملک دشمن ہے اس نظام کے ہوتے ہوئے ملک اور قوم کی ترقی ممکن نہیں ہے یہ ملک اور قوم دشمن طاقتوں کو چور دروازہ دکھاتا ہے انہوں نے کہاکہ اس نظام کی آڑ کی وجہ ملک دشمن لوگ پارلیمنٹ میں جا بیٹھتے ہیں ۔انہوں نے پولیس نظام پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ اگر کسی غریب کا موٹ سائیکل بغیر نمبر کے مل جائے تو اس کے ساتھ وہ سلوک کیا جاتا ہے جیسے وہ را کا یجنٹ ہو جبکہ ایوانِ صدراور پارلیمنٹ میں شراب وشباب اور مجروں کی محافل کی پولیس محافظ ہوتی ہے ۔
انہوں نے کہاکہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے نام پر لوگوں کے جیبوں پر ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے ۔چھوٹے دکانداروں کا معاشی قتل کیا جا رہا250روپے دیہاڑی والے دکان دار کو 25سو روپے جرمانہ کیا جاتا ہے ۔لوگوں کے کاوبار تباہ ہو گئے ہیں ۔پنجاب حکومت جرمانوں کی مد میں رقم اپنی عیاشیوں پر اڑا رہی ہے ۔تقریب میں ضلعی عہدیداران صدر اسحاق خان دستی ،جنرل سیکرٹری طارق محمود کھیڑا ،تحصیل صدر چوبارہ عمران جڑ،سکرٹری انفارمیشن رانا قمر احسان ،ضلعی صدر یوتھ ونگ ملک دانش جمیل ڈونہ اور دیگر میں نوٹیفیکیشن تقسیم کیے گئے ۔تقریب میں سینئر سیاسی و مذہبی راہنما اللہ نواز خان سرگانی ،صوبائی راہنماء ملک جمیل ڈونہ ،تحصیل صدر کرو ڑ لعل عیسن ریاض نظامی ،تحصیل صدر عوامی راج پارٹی تونسہ شریف سجاد دستی ،فیاض خان دستی ،عبدالغفار قریشی ،حافظ اصغر سعیدی ،مولانا عبداللطیف افغانی ،فرخ شہزاد اور دیگر راہنماؤں نے شرکت کی ۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ بڑھتی ہوئی شرح طلاق کوقابوکرنے کے لیے شادیوں کے اخراجات پرکنٹرول ضروری ہے۔ محمدصدیق پرہار

Next Post

چوک اعظم ۔ٹریفک پولیس اہلکار کی تاجروں سے بد تمیزی اہلیان علاقہ کا احتجاج

Next Post

چوک اعظم ۔ٹریفک پولیس اہلکار کی تاجروں سے بد تمیزی اہلیان علاقہ کا احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ ( صبح پا کستان ) احسن اقبال نے اپنے اوپر خود حملہ کروایا ۔گستاخِ رسول کو قوم کبھی معاف نہیں کرے ۔ہمیں اس حملے پر کوئی افسوس نہیں ہے ۔نوازشریف امریکہ اور اسرائیل کے سات نکاتی ایجنڈے کی تکمیل کرنا چاہتے تھے ۔موجود ہ پارلیمانی نظام ملک اور قوم دشمن ہے ۔پاکستان کے سیاسی کلچر کو تباہ کرنے کی عالمی سازش چل رہی ہے ۔ہم نے صوبہ کے لیے جب بل پیش کیا تو سب کو سانپ سونگھ گیا تھا ۔اِن خیالات کا اظہا ر پاکستان عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید احمد خان دستی نے مرکزی فنانس سیکرٹری محمد صابر عطاء تھہیم کے ہمراہ گزشتہ روز لیہ کے مقامی ہوٹل میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔تقریب کا اہتمام عوامی راج پارٹی کے ضلعی صدر اسحاق خان دستی نے کیا ۔صابر عطاء تھہیم اور اسحاق دستی نے بھی خطاب کیا ۔ انہوں نے کہاکہ وزیر داخلہ احسن اقبال پر ہونے والے حملے کی مذمت کرنا میں گناہ سمجھتا ہوں ۔جنہوں نے امریکہ اور اسرائیل کی خوشنودی کے لیے ناموسِ رسالت کے قانون میں ترمیم کی کوشش کی ۔انہوں نے کہاکہ یہ اسلامی فلاحی ریاست ہے یہاں پر قوم کسی گستاخ کو کبھی بھی معاف نہیں کرے گی ،میں اس سے قبل ٹی وی ٹال شوز میں کہہ چکاہوں کہ اِن حکمرانوں کو عوام چوکوں ،چوراہوں پر عبرت کا نشان بنائے گی ۔انہوں نے کہاکہ نواز شریف ٹولے نے اقتدار سنبھالتے ہی امریکہ اور اسرائیل کے سات نکاتی ایجنڈے کی تکمیل شروع کر دی تھی ۔انہوں نے کہاکہ اب ملزم کے بیان کو ڈرامائی شکل دیکرسامنے لایا جا رہا ہے ۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ جنوبی پنجاب اوربہاوالپو صوبہ کے نام پر سیاسی مداری سامنے آگئے ہیں ۔جب میں نے صوبہ کا بل پیش کیا تو اس وقت ان سیاست دانوں کو سانپ سونگھ گیا تھا ۔صوبہ وقت کی ضرورت ہے مگر صوبہ کے نام پر عوام کے حقوق غصب کرنے والوں کو مسلط نہیں ہونے دیں گے انہوں نے کہاکہ عوامی راج پارٹی سرائیکی وسیب میں بلا تعصب اچھے اور دیانت دار لوگوں کو الیکشن میں سامنے لائے گی مردہ گھوڑوں کو کبھی بھی شامل نہیں کریں گے چاہے حلقہ خالی چھوڑنا کیوں نہ پڑ جائے ۔ انہوں نے کہاکہ موجودہ پارلیمانی نظام ملک دشمن ہے اس نظام کے ہوتے ہوئے ملک اور قوم کی ترقی ممکن نہیں ہے یہ ملک اور قوم دشمن طاقتوں کو چور دروازہ دکھاتا ہے انہوں نے کہاکہ اس نظام کی آڑ کی وجہ ملک دشمن لوگ پارلیمنٹ میں جا بیٹھتے ہیں ۔انہوں نے پولیس نظام پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ اگر کسی غریب کا موٹ سائیکل بغیر نمبر کے مل جائے تو اس کے ساتھ وہ سلوک کیا جاتا ہے جیسے وہ را کا یجنٹ ہو جبکہ ایوانِ صدراور پارلیمنٹ میں شراب وشباب اور مجروں کی محافل کی پولیس محافظ ہوتی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے نام پر لوگوں کے جیبوں پر ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے ۔چھوٹے دکانداروں کا معاشی قتل کیا جا رہا250روپے دیہاڑی والے دکان دار کو 25سو روپے جرمانہ کیا جاتا ہے ۔لوگوں کے کاوبار تباہ ہو گئے ہیں ۔پنجاب حکومت جرمانوں کی مد میں رقم اپنی عیاشیوں پر اڑا رہی ہے ۔تقریب میں ضلعی عہدیداران صدر اسحاق خان دستی ،جنرل سیکرٹری طارق محمود کھیڑا ،تحصیل صدر چوبارہ عمران جڑ،سکرٹری انفارمیشن رانا قمر احسان ،ضلعی صدر یوتھ ونگ ملک دانش جمیل ڈونہ اور دیگر میں نوٹیفیکیشن تقسیم کیے گئے ۔تقریب میں سینئر سیاسی و مذہبی راہنما اللہ نواز خان سرگانی ،صوبائی راہنماء ملک جمیل ڈونہ ،تحصیل صدر کرو ڑ لعل عیسن ریاض نظامی ،تحصیل صدر عوامی راج پارٹی تونسہ شریف سجاد دستی ،فیاض خان دستی ،عبدالغفار قریشی ،حافظ اصغر سعیدی ،مولانا عبداللطیف افغانی ،فرخ شہزاد اور دیگر راہنماؤں نے شرکت کی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.