• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ضلع کونسل کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کے درمیان 14ماہ بعد صلح ،سابقہ ٹینڈر و سکیمیں منسوخ ،28کروڑ کی نئی ترقیاتی سکیمیں متفقہ طو پر منظور ,صاحبزادہ نورالحسن مستعفی

webmaster by webmaster
اپریل 29, 2018
in Local News
0

چوک اعظم( صابر عطاء سے ) ضلع کونسل کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کے درمیان 14ماہ بعد صلح ،سابقہ ٹینڈر و سکیمیں منسوخ ،28کروڑ کی نئی ترقیاتی سکیمیں متفقہ طو پر منظور ۔حکومتی ممبران کو 35اپوزیشن ممبران کو 12لاکھ کی گرانٹ فراہم ،صاحبزادہ نورالحسن مستعفی ۔تفصیل کیمطابق ضلع کونسل لیہ کے چیئرمین مک عمرعلی اولکھ اور وائس چیئرمین مہر نور محبوب میلوانہ کے درمیان ایک سال قبل ہونے والے اختلافات ختم ہونے کے بعد ضلع کونسل لیہ کا 14ماہ بعد اجلاس طلب کیا گیا جس میں 28کرو ڑ 10لاکھ روپے کی ترقیاتی سکیمیں متفقہ طور پر منظور کر لی گئیں ۔جبکہ سابقہ منظو ر کی جانے والی متنازعہ سکیمیں اور ٹینڈر منسوخ کر دیے گئے ہیں ۔اجلاس میں بتایا گیا کہ حکومتی رکن ضلع کونسل مرد کو 35لاکھ جبکہ حکومتی خواتین ارکان کو 15لاکھ جبکہ اپوزیشن مرد ممبران کو 12لاکھ روپے اور اپوزیشن رکن خاتون کو 8لاکھ روپے کی ترقیاتی سکیمیں دی گئیں جنہیں اجلاس میں متفقہ طو پر منظو ر کر لیا گیا۔
اجلاس میں ن لیگ کے ممبر ضلع کونسل صاحبزادہ محبوب الحسن کے نشست سے دیے گئے استعفیٰ کو بھی منظور کر لیا گیا ۔اجلاس میں وفات پانے والے ممبر ضلع کونسل ملک مشتاق سامٹیہ کے دعائے مغفرت بھی کی گئی اس کے ساتھ ساتھ اجلاس میں نیلامی ٹھیکہ جات جن میں پتن کھوکھر والا ،پتن چانڈیہ ،سہووالااور مستاجری رقبہ ڈیٹ فارم پنوار والااور چک نمبر 150اے ڈی اے کی منظوری بھی دی گئی ۔واضح رہے کہ چیئرمین اور وائس چیئرمین ضلع کونسل کے درمیان ترقیاتی سکیموں کی تقسیم پر ہونے والے جھگڑے کی وجہ سے ایک سال سے زائد عرصہ تک ضلع بھر میں ایک روپیہ کا بھی ترقیاتی کام نہیں ہو سکا ۔
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ضلع کونسل کے ارکان کی اکثریت نے سولنگ ،پلیوں اور نالیوں کی سکیمیں لکھ کر دیں ۔تعلیم ،صحت ،کے شعبہ جات سمیت دیگر بنیادی سہولیات کے حوالے سے ایک سکیم بھی کوئی رکن نہ دے سکا ۔تفصیل کے مطابق ضلع کونسل لیہ کے گزشتہ روز ہونے والے اجلاس کے بعد ممبران کی طرف سے دی جانے والی سکیموں کے حوالے سے ایک سروے کیا گیا جس میں دیکھا گیا کہ کہ ارکان سے اس گرانٹ کو کن کاموں کے لیے مختص کیا ہے ۔اس سروے میں ایک ممبر بھی ایسا نہیں ملا جس نے تعلیم ،صحت ،صاف پانی ،اور دیگر بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے لیے کوئی سکیم دی ہو سب کے سب نے سولنگ ،نالیوں اور پُلیوں کی تعمیر ات کی سکیمیں جمع کروائیں ۔

Tags: layyah newss
Previous Post

امریکہ اور پاکستان کومسائل کا حل مل کر نکالنا ہوگا‘ اعزاز چودھری

Next Post

لیہ ۔وزیر اعلیٰ پنجا ب میاں محمد شہباز شریف کل ضلع لیہ کا دورہ کریں گے ، ضلعی پو لیس نے سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی

Next Post
لیہ ۔وزیر اعلیٰ پنجا ب میاں محمد شہباز شریف کل ضلع لیہ کا دورہ کریں گے ، ضلعی پو لیس نے سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی

لیہ ۔وزیر اعلیٰ پنجا ب میاں محمد شہباز شریف کل ضلع لیہ کا دورہ کریں گے ، ضلعی پو لیس نے سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
چوک اعظم( صابر عطاء سے ) ضلع کونسل کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کے درمیان 14ماہ بعد صلح ،سابقہ ٹینڈر و سکیمیں منسوخ ،28کروڑ کی نئی ترقیاتی سکیمیں متفقہ طو پر منظور ۔حکومتی ممبران کو 35اپوزیشن ممبران کو 12لاکھ کی گرانٹ فراہم ،صاحبزادہ نورالحسن مستعفی ۔تفصیل کیمطابق ضلع کونسل لیہ کے چیئرمین مک عمرعلی اولکھ اور وائس چیئرمین مہر نور محبوب میلوانہ کے درمیان ایک سال قبل ہونے والے اختلافات ختم ہونے کے بعد ضلع کونسل لیہ کا 14ماہ بعد اجلاس طلب کیا گیا جس میں 28کرو ڑ 10لاکھ روپے کی ترقیاتی سکیمیں متفقہ طور پر منظور کر لی گئیں ۔جبکہ سابقہ منظو ر کی جانے والی متنازعہ سکیمیں اور ٹینڈر منسوخ کر دیے گئے ہیں ۔اجلاس میں بتایا گیا کہ حکومتی رکن ضلع کونسل مرد کو 35لاکھ جبکہ حکومتی خواتین ارکان کو 15لاکھ جبکہ اپوزیشن مرد ممبران کو 12لاکھ روپے اور اپوزیشن رکن خاتون کو 8لاکھ روپے کی ترقیاتی سکیمیں دی گئیں جنہیں اجلاس میں متفقہ طو پر منظو ر کر لیا گیا۔ اجلاس میں ن لیگ کے ممبر ضلع کونسل صاحبزادہ محبوب الحسن کے نشست سے دیے گئے استعفیٰ کو بھی منظور کر لیا گیا ۔اجلاس میں وفات پانے والے ممبر ضلع کونسل ملک مشتاق سامٹیہ کے دعائے مغفرت بھی کی گئی اس کے ساتھ ساتھ اجلاس میں نیلامی ٹھیکہ جات جن میں پتن کھوکھر والا ،پتن چانڈیہ ،سہووالااور مستاجری رقبہ ڈیٹ فارم پنوار والااور چک نمبر 150اے ڈی اے کی منظوری بھی دی گئی ۔واضح رہے کہ چیئرمین اور وائس چیئرمین ضلع کونسل کے درمیان ترقیاتی سکیموں کی تقسیم پر ہونے والے جھگڑے کی وجہ سے ایک سال سے زائد عرصہ تک ضلع بھر میں ایک روپیہ کا بھی ترقیاتی کام نہیں ہو سکا ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ضلع کونسل کے ارکان کی اکثریت نے سولنگ ،پلیوں اور نالیوں کی سکیمیں لکھ کر دیں ۔تعلیم ،صحت ،کے شعبہ جات سمیت دیگر بنیادی سہولیات کے حوالے سے ایک سکیم بھی کوئی رکن نہ دے سکا ۔تفصیل کے مطابق ضلع کونسل لیہ کے گزشتہ روز ہونے والے اجلاس کے بعد ممبران کی طرف سے دی جانے والی سکیموں کے حوالے سے ایک سروے کیا گیا جس میں دیکھا گیا کہ کہ ارکان سے اس گرانٹ کو کن کاموں کے لیے مختص کیا ہے ۔اس سروے میں ایک ممبر بھی ایسا نہیں ملا جس نے تعلیم ،صحت ،صاف پانی ،اور دیگر بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے لیے کوئی سکیم دی ہو سب کے سب نے سولنگ ،نالیوں اور پُلیوں کی تعمیر ات کی سکیمیں جمع کروائیں ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.