• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔وزیر اعلیٰ پنجا ب میاں محمد شہباز شریف کل ضلع لیہ کا دورہ کریں گے ، ضلعی پو لیس نے سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی

webmaster by webmaster
اپریل 30, 2018
in Local News
0
لیہ ۔وزیر اعلیٰ پنجا ب میاں محمد شہباز شریف کل ضلع لیہ کا دورہ کریں گے ، ضلعی پو لیس نے سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی

لیہ( صبح پا کستان )وزیر اعلیٰ پنجا ب میاں محمد شہباز شریف کل بروز سوموار مورخہ 30-04-18کو گندم کی کٹائی کے آغاز کیلئے ضلع لیہ کا دورہ کریں گے ۔ پرو گرام کے مطا بق کروڑ لعل عیسن اور چوبارہ کے علاقے میں گند می کی فصل کاٹ کر کٹائی کا باقاعدہ آغاز کریں گے ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال کے وزٹ کے دوران وزیر اعلی صحا فیوں سے بھی نلاقات کریں گے ۔ دورہ کے حوالے ڈی پی او لیہ ناصر مختار راجپوت کی ڈی سی لیہ سید واجد علی شاہ کے ہمراہ سکیورٹی انتظامات کے جائزہ اور کٹائی کے مقام کو حتمی شکل دینے کے لئے کروڑ اور چوبارہ کے علاقوں کا وزٹ کیا اس موقع پر تمام متعلقہ محمکہ جات کو انتظامات بہترین کرنے اور جلد از جلد مکمل کی ہدایات جاری کی گئیں اس حوالے سے ڈی پی او لیہ نے ڈسٹرکٹ پولیس آفس لیہ میں سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے میٹنگ کا بھی انعقاد کیا جس میں سکیورٹی انتظامات کو ہر صورت یقینی بنانے کیلئے احکامات جاری کیے گئے ہیں

Post Views: 35
Tags: layyah news
Previous Post

چوک اعظم ۔ضلع کونسل کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کے درمیان 14ماہ بعد صلح ،سابقہ ٹینڈر و سکیمیں منسوخ ،28کروڑ کی نئی ترقیاتی سکیمیں متفقہ طو پر منظور ,صاحبزادہ نورالحسن مستعفی

Next Post

لیہ. چوبارہ روڈ تاجر برادری کا شدید احتجاج ۔سڑک کی تعمیر کو جلدسے جلد مکمل کر نے کامطالبہ

Next Post
لیہ. چوبارہ روڈ تاجر برادری کا شدید احتجاج ۔سڑک کی تعمیر کو جلدسے جلد مکمل کر نے کامطالبہ

لیہ. چوبارہ روڈ تاجر برادری کا شدید احتجاج ۔سڑک کی تعمیر کو جلدسے جلد مکمل کر نے کامطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ( صبح پا کستان )وزیر اعلیٰ پنجا ب میاں محمد شہباز شریف کل بروز سوموار مورخہ 30-04-18کو گندم کی کٹائی کے آغاز کیلئے ضلع لیہ کا دورہ کریں گے ۔ پرو گرام کے مطا بق کروڑ لعل عیسن اور چوبارہ کے علاقے میں گند می کی فصل کاٹ کر کٹائی کا باقاعدہ آغاز کریں گے ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال کے وزٹ کے دوران وزیر اعلی صحا فیوں سے بھی نلاقات کریں گے ۔ دورہ کے حوالے ڈی پی او لیہ ناصر مختار راجپوت کی ڈی سی لیہ سید واجد علی شاہ کے ہمراہ سکیورٹی انتظامات کے جائزہ اور کٹائی کے مقام کو حتمی شکل دینے کے لئے کروڑ اور چوبارہ کے علاقوں کا وزٹ کیا اس موقع پر تمام متعلقہ محمکہ جات کو انتظامات بہترین کرنے اور جلد از جلد مکمل کی ہدایات جاری کی گئیں اس حوالے سے ڈی پی او لیہ نے ڈسٹرکٹ پولیس آفس لیہ میں سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے میٹنگ کا بھی انعقاد کیا جس میں سکیورٹی انتظامات کو ہر صورت یقینی بنانے کیلئے احکامات جاری کیے گئے ہیں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.