• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔بلاول بھٹو زرداری 10مئی کولیہ میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے

webmaster by webmaster
اپریل 29, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔بلاول بھٹو زرداری 10مئی کولیہ میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے

لیہ ( صبح پا کستان ) چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 10مئی کولیہ میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے ، پاکستان پیپلزپارٹی لیہ کے ضلعی رہنماوں ملک محمدرمضان بھلر ضلعی صدر پاکستان پیپلزپارٹی ،ڈاکٹر جاوید اقبال کنجال ضلعی جنرل سیکرٹر ی ودیگر رہنماوں نے ڈسٹر کٹ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی کہ جلسہ کیلئے کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی سابق وزیر اعظم پاکستان ،وائس چیئر مین پاکستان پیپلزپارٹی سید یوسف رضا گیلانی جلد لیہ کا دورہ کرینگے اور مختلف سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کرینگے انشاء اللہ اچھے اور ایماندار لوگ پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہونگے پاکستان پیپلزپارٹی کاجلسہ لیہ کی تاریخ کا سب سے بڑا تاریخی جلسہ ہوگا انہوں مے مزید کہا جب تک پنجاب کی تقسیم نہیں ہوگی وسیب کی ترقی نہیں ہوسکتی چیئرمین بلاول بھٹو 10مئی کو شام 6بجے میلاد گراونڈ میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے پاکستان پیپلزپارٹی عوامی حقوق کی جدوجہد جاری رکھے گی جنوبی پنجاب کی عوام کو تب ہی ان کا حق مل سکتاہے جب علیحدہ صوبہ علیحدہ پارلیمنٹ ،ہائی کورٹ اور سنیٹر ،ہونگے جنوبی پنجاب کے لوگو ں کو حقوق نہیں مل سکتے ۔ اس موقع پر پیر فضل حسین شاہ ،قاضی احسان اللہ ایڈووکیٹ ،ملک منظور حسین جوتہ ، ملک ریاض حسین سامٹیہ ،ملک عاشق حسین کھوکھر ،ناصر گجر ،راناغلام عباس ،ملک افتحار حسین تھند ،کاشف حسین باجو ہ حسر ت خان ،آصف کنجال ودیگر کارکنان شریک تھے

Post Views: 18
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد کا ن لیگ سے علیحدگی کا اعلان آزاد حیثیت سے این اے 188سے الیکشن میں حصہ لوں گا ۔ چوہدری اشفاق احمد

Next Post

امریکہ اور پاکستان کومسائل کا حل مل کر نکالنا ہوگا‘ اعزاز چودھری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ ( صبح پا کستان ) چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 10مئی کولیہ میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے ، پاکستان پیپلزپارٹی لیہ کے ضلعی رہنماوں ملک محمدرمضان بھلر ضلعی صدر پاکستان پیپلزپارٹی ،ڈاکٹر جاوید اقبال کنجال ضلعی جنرل سیکرٹر ی ودیگر رہنماوں نے ڈسٹر کٹ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی کہ جلسہ کیلئے کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی سابق وزیر اعظم پاکستان ،وائس چیئر مین پاکستان پیپلزپارٹی سید یوسف رضا گیلانی جلد لیہ کا دورہ کرینگے اور مختلف سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کرینگے انشاء اللہ اچھے اور ایماندار لوگ پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہونگے پاکستان پیپلزپارٹی کاجلسہ لیہ کی تاریخ کا سب سے بڑا تاریخی جلسہ ہوگا انہوں مے مزید کہا جب تک پنجاب کی تقسیم نہیں ہوگی وسیب کی ترقی نہیں ہوسکتی چیئرمین بلاول بھٹو 10مئی کو شام 6بجے میلاد گراونڈ میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے پاکستان پیپلزپارٹی عوامی حقوق کی جدوجہد جاری رکھے گی جنوبی پنجاب کی عوام کو تب ہی ان کا حق مل سکتاہے جب علیحدہ صوبہ علیحدہ پارلیمنٹ ،ہائی کورٹ اور سنیٹر ،ہونگے جنوبی پنجاب کے لوگو ں کو حقوق نہیں مل سکتے ۔ اس موقع پر پیر فضل حسین شاہ ،قاضی احسان اللہ ایڈووکیٹ ،ملک منظور حسین جوتہ ، ملک ریاض حسین سامٹیہ ،ملک عاشق حسین کھوکھر ،ناصر گجر ،راناغلام عباس ،ملک افتحار حسین تھند ،کاشف حسین باجو ہ حسر ت خان ،آصف کنجال ودیگر کارکنان شریک تھے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.