• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد کا ن لیگ سے علیحدگی کا اعلان آزاد حیثیت سے این اے 188سے الیکشن میں حصہ لوں گا ۔ چوہدری اشفاق احمد

webmaster by webmaster
اپریل 29, 2018
in Local News
0

لیہ(صبح پا کستان )ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد کا ن لیگ سے علیحدگی کا اعلان آزاد حیثیت سے لیہ کی نشست سے ایم این اے 188سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ آئندہ چند روز میں ضلع کی مکمل نشستوں پر اپنے آزاد پینل کی حیثیت سے الیکشن میں پینل کا اعلان کروں گا،انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری نے گذشتہ پانچ سالوں میں میری ہمیشہ مخالفت کرتے رہے ہیں ان کی اس مخالفت بارے پارٹی قیادت کو متعدد بار آگاہ کیا لیکن کسی نے بھی نوٹس نہ لیا ،ایم این اے کروڑ کی مخالفت کی وجہ سے سابق صوبائی وزیر ملک احمد علی اولکھ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا میرے حلقہ کے ایم این اے سید ثقلین بخاری میرے ساتھ یہی رویہ اپنا کر مجھے بھی ناکام کرنا چاہتے ہیں ان کے اس رویہ کی وجہ سے لیہ کے حلقہ این اے 188 سے ایم این اے کی نشست پر الیکشن لڑنے کا اعلان کرتا ہوں،انہوں نے کہا اپنے پانچ سالہ دور میں بطور ایم پی اے لیہ میں اتنے ترقیاتی کام کئے جن کی مثال ملنا مشکل ہے ،ایم این اے سید ثقلین بخاری کی کرپشن اس بات سے نظر آرہی ہے کہ پارٹی کی طر ف سے ٹکٹوں کی تقسیم کا مرحلہ شروع ہونے سے قبل ہی ایم این اے لیہ نے مختلف لوگوں کو بطور ایم پی اے امیدوار کا اعلان کردیا ہے

Tags: layyah nesw
Previous Post

دھوری اڈہ ۔ ایم ایم روڈ کے کناروں لگے گوشت فروخت کرنے والے پھٹے ، فوڈ اتھارٹی والے توجہ دیں

Next Post

لیہ ۔بلاول بھٹو زرداری 10مئی کولیہ میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے

Next Post
لیہ ۔بلاول بھٹو زرداری 10مئی کولیہ میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے

لیہ ۔بلاول بھٹو زرداری 10مئی کولیہ میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ(صبح پا کستان )ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد کا ن لیگ سے علیحدگی کا اعلان آزاد حیثیت سے لیہ کی نشست سے ایم این اے 188سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ آئندہ چند روز میں ضلع کی مکمل نشستوں پر اپنے آزاد پینل کی حیثیت سے الیکشن میں پینل کا اعلان کروں گا،انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری نے گذشتہ پانچ سالوں میں میری ہمیشہ مخالفت کرتے رہے ہیں ان کی اس مخالفت بارے پارٹی قیادت کو متعدد بار آگاہ کیا لیکن کسی نے بھی نوٹس نہ لیا ،ایم این اے کروڑ کی مخالفت کی وجہ سے سابق صوبائی وزیر ملک احمد علی اولکھ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا میرے حلقہ کے ایم این اے سید ثقلین بخاری میرے ساتھ یہی رویہ اپنا کر مجھے بھی ناکام کرنا چاہتے ہیں ان کے اس رویہ کی وجہ سے لیہ کے حلقہ این اے 188 سے ایم این اے کی نشست پر الیکشن لڑنے کا اعلان کرتا ہوں،انہوں نے کہا اپنے پانچ سالہ دور میں بطور ایم پی اے لیہ میں اتنے ترقیاتی کام کئے جن کی مثال ملنا مشکل ہے ،ایم این اے سید ثقلین بخاری کی کرپشن اس بات سے نظر آرہی ہے کہ پارٹی کی طر ف سے ٹکٹوں کی تقسیم کا مرحلہ شروع ہونے سے قبل ہی ایم این اے لیہ نے مختلف لوگوں کو بطور ایم پی اے امیدوار کا اعلان کردیا ہے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.