دھوری اڈہ (ممتاز مچھرانی سے ) ایم ایم روڈ کے کناروں لگے گوشت فروخت کرنے والے پھٹے جو بغیرکسی حفاظتی اقدام کے مضرصحت ناقص غیرمیعاری گوشت کھلے عام فروخت کیا جارھا ھے جس سے علاقہ بھر میں پیٹ کی امراض میں اضافہ انتظامیہ کیلئے کھلا چیلنج ھے ان روڈ کے کناروں پھٹوں پر نہ توکہیں صفائی ستھرائی کا بندوبست ھے اور نہ ھی مکھیوں سے بچاو کیلئے جالیاں لگائی گئی ھیں روڈ پر کتے بلے ٹریفک کی زد میں کچلے جاتے ھیں وھی گرد آلود مٹی اسی گوشت پر پڑتی ھے اور وھی گوشت ھم لوگ کھاتے ھیں فوڈ اتھارٹی ہر جگہ چیکنگ میں مصروف ھے مگر المیہ یہ ھے کی ان کی نظریں ان گوشت فرخت کرنے والے قصابوں پر کیوں نہیں جاتی جوبیماریاں پھیلانے میں بہت اھم کردار ادا کررھے ھیں میری ان سے گزارش ھے کہ ایک نظراس طرف بھی رکھے
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








