فتح پور (صبح پا کستان) ایم ایم روڈ پر اڈہ شوکت آباد کے قریب تیز رفتاری کے باعث نجی ٹرانسپورٹ کمپنی کی بس اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ،جس سے مزدوری کے لئے جانے والے 3بھائیوں سمیت 5 افراد موقع پر ہلاک ہو گئے ،ایک شخص شدید زخمی ہو گیا ، حادثہ سے ہلاک ناصر ولد حاجی امیرشاہ، موسی خان ولد حاجی امیر شاہ، محمد یٰسین ولد حاجی امیر شاہ ،غفور خان ولد اسلم خان ، رمضان ولد غلام حیدر موقع پر ہلاک ہو گئے ، ایک نامعلوم شخص شدید زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال لیہ ریفر کر دیا
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









