• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لالہ زار .حکومت پنجاب کادوسرا ہیلتھ میلہ بھی ناکام ،ہیپاٹائٹس سی کےسینکڑوں مریضوں کے پی سی آرز کے لیبارٹری رزلٹ دوسری مرتبہ بھی مین لیبارٹری لاہور سے نہ آسکے

webmaster by webmaster
اپریل 25, 2018
in Local News
0

لالہ زار( محمد ابو بکر ماڑھا سے)حکومت پنجاب کادوسرا ہیلتھ میلہ بھی ناکام دو ماہ سے زائد کا عرصہ گذر گیاہیپاٹائٹس سی کےسینکڑوں مریضوں کے پی سی آرز کے لیبارٹری رزلٹ دوسری مرتبہ بھی مین لیبارٹری لاہور سے نہ آسکےمریض ڈسٹرکٹ ہسپتال لیہ میں پیتھالوجی ڈیپارٹمنٹ ہیپا ٹائٹس سی کنٹرول پروگرام انچارج ڈاکٹر وقاص اچلانہ اور ایم ایس دفتر کے درمیان شٹل کاک بن گئے سی ای اولیہ کی ایک ہی منطق میکوں پتہ کوئی نی پچھدا ہاں کیا رولا اے شہریوں کا حکام بالا سے فوری نوٹس لینے اوراصلاح احوال کا مطالبہ تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب کے خصوصی حکم پر پنجاب کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع لیہ میں فروری 2018 میں ضلع لیہ کے مخصوص سنٹروں پر ہیپیٹائٹس بی اور سی شوگر ٹی بی سمیت دیگر بیماریوں کے ٹیسٹ کیے گئے ضلع لیہ.میں سینکڑوں کو مریضوں کو ہیپیٹائٹس سی نکل آیا جس پر متعلقہ سنٹر کے انچارجز نے ان مریضوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال لیہ ریفر کردیا گیا دیہی علاقوں کے سادہ لوح مریض کئی کئی دن رلنےذلیل خوار ہونے کے بعد پی سی آرز کے سیمپل دینے میں وقتی طور پر تو کامیاب ہو گئے مگر پھرمریض جب پی سی آر کے رزلٹ کےحصول کےلیےجب انچارج ہیپیٹائٹس پروگرام ڈاکٹر وقاص اچلانہ کےپاس جاتے ہیں تو وہ پیتھالوجی ڈیپارٹمنٹ بھیج دیتے ہیں اور کبھی کہتے ہیں ابھی لاہور سے نہیں آئے اور کبھی ایم ایس ڈی ایچ کیو لیہ کے پاس جانے کوکہتے ہیں اور پیتھالوجی ڈیپارٹمنٹ والے ان مریضوں کو ڈاکٹر وقاص اچلانہ کے پاس واپس بھیج دیتے ہیں اور ایم ایس سے بات کرنے کوکہتے ہیں اس طرح سینکڑوں مریض انچارج ہیپیٹائٹس کنٹرول پروگرام ڈاکٹر وقاص اچلانہ پیتھالوجی ڈیپارٹمنٹ اور ایم.ایس دفتر کے درمیان شٹل کاک بن گئے ہیں مریضوں کا کہنا ہے کہ پہلے ہیلتھ میلہ کی طرح دوسرے ہیلتھ میلہ میں ہیپیٹائٹس سی کے پی سی آرز کےلیے سیمپل دیے ہیں مگر پہلے اور نہ ہی دوسرے میلہ پی سی آرز کے لیبارٹری رزلٹ ملے جس کی وجہ سے ہم در بدر دھکےکھارہےہیں اور ذلیل و خوار ہو رہے ہیں انھوں نے اور شہریوں ریا ض حسین عابد حسین لاہائچ حاجی محمد رمضان موتھا ساجد سیال محمد عثمان عارف کمبوہ محمد رمضان سمرا ملک فضل الرحمٰن عبد الغفار علوی محمد نواز موتھامحمدخالد موتھا المعروف دستی صاحب ودیگر نے وزیر اعلیٰ پنجاب سیکریٹری ہیلتھ پنجاب ڈی جی ہیلتھ پنجاب کمشنر ڈی جی خان ڈی سی لیہ سے فوری نوٹس لینے اور معاملے کے فوری حل کا مطالبہ کیا ہے اس سلسلے میں انچارج ہیپیٹائٹس کنٹرول پروگرام ڈاکٹر وقاص اچلانہ کا کہنا ہے سیمپل مین لیباٹری لاہور بھیجے ہیں مین لیباٹری میں ٹیکنیکل خرابی ہے ایم ایس ڈی ایچ کیو لیہ ڈاکٹر عتیق الرحمٰن خان نے کہا ہیلتھ میلہ ہیپیٹائٹس سی پی سی آرز رزلٹ نہ آنے کااور لیبارٹری کی خرابی کا میرے علم میں نہیں تھا ابھی اس اہم ایشو پے اپنے آفیسران اور حکام بالا سے بات کروں گا ہم مریضوں کی خدمت کے لیے بیٹھے ہوئے ہیں سی ای او ہیلتھ لیہ ڈاکٹر امیر عبداللہ کا کہنا ہے ایندا بہتر جواب ہیپیٹائٹس کنٹرول پروگرام آلے ڈیےسکدے ہین میکوں پتہ کوئی نیں میں ڈی ایچ کیو آلیاں کولوں پچھدا ہاں کیا رولا اے وت جواب ڈیساں

Tags: layyah nesw
Previous Post

شب و روز زندگی قسط 40 ،تحریر : انجم صحرائی

Next Post

فتح پور ۔ایم ایم روڈ پر اڈہ شوکت آباد کے قریب بس اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ۔3بھائیوں سمیت 5 افراد موقع پر ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لالہ زار( محمد ابو بکر ماڑھا سے)حکومت پنجاب کادوسرا ہیلتھ میلہ بھی ناکام دو ماہ سے زائد کا عرصہ گذر گیاہیپاٹائٹس سی کےسینکڑوں مریضوں کے پی سی آرز کے لیبارٹری رزلٹ دوسری مرتبہ بھی مین لیبارٹری لاہور سے نہ آسکےمریض ڈسٹرکٹ ہسپتال لیہ میں پیتھالوجی ڈیپارٹمنٹ ہیپا ٹائٹس سی کنٹرول پروگرام انچارج ڈاکٹر وقاص اچلانہ اور ایم ایس دفتر کے درمیان شٹل کاک بن گئے سی ای اولیہ کی ایک ہی منطق میکوں پتہ کوئی نی پچھدا ہاں کیا رولا اے شہریوں کا حکام بالا سے فوری نوٹس لینے اوراصلاح احوال کا مطالبہ تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب کے خصوصی حکم پر پنجاب کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع لیہ میں فروری 2018 میں ضلع لیہ کے مخصوص سنٹروں پر ہیپیٹائٹس بی اور سی شوگر ٹی بی سمیت دیگر بیماریوں کے ٹیسٹ کیے گئے ضلع لیہ.میں سینکڑوں کو مریضوں کو ہیپیٹائٹس سی نکل آیا جس پر متعلقہ سنٹر کے انچارجز نے ان مریضوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال لیہ ریفر کردیا گیا دیہی علاقوں کے سادہ لوح مریض کئی کئی دن رلنےذلیل خوار ہونے کے بعد پی سی آرز کے سیمپل دینے میں وقتی طور پر تو کامیاب ہو گئے مگر پھرمریض جب پی سی آر کے رزلٹ کےحصول کےلیےجب انچارج ہیپیٹائٹس پروگرام ڈاکٹر وقاص اچلانہ کےپاس جاتے ہیں تو وہ پیتھالوجی ڈیپارٹمنٹ بھیج دیتے ہیں اور کبھی کہتے ہیں ابھی لاہور سے نہیں آئے اور کبھی ایم ایس ڈی ایچ کیو لیہ کے پاس جانے کوکہتے ہیں اور پیتھالوجی ڈیپارٹمنٹ والے ان مریضوں کو ڈاکٹر وقاص اچلانہ کے پاس واپس بھیج دیتے ہیں اور ایم ایس سے بات کرنے کوکہتے ہیں اس طرح سینکڑوں مریض انچارج ہیپیٹائٹس کنٹرول پروگرام ڈاکٹر وقاص اچلانہ پیتھالوجی ڈیپارٹمنٹ اور ایم.ایس دفتر کے درمیان شٹل کاک بن گئے ہیں مریضوں کا کہنا ہے کہ پہلے ہیلتھ میلہ کی طرح دوسرے ہیلتھ میلہ میں ہیپیٹائٹس سی کے پی سی آرز کےلیے سیمپل دیے ہیں مگر پہلے اور نہ ہی دوسرے میلہ پی سی آرز کے لیبارٹری رزلٹ ملے جس کی وجہ سے ہم در بدر دھکےکھارہےہیں اور ذلیل و خوار ہو رہے ہیں انھوں نے اور شہریوں ریا ض حسین عابد حسین لاہائچ حاجی محمد رمضان موتھا ساجد سیال محمد عثمان عارف کمبوہ محمد رمضان سمرا ملک فضل الرحمٰن عبد الغفار علوی محمد نواز موتھامحمدخالد موتھا المعروف دستی صاحب ودیگر نے وزیر اعلیٰ پنجاب سیکریٹری ہیلتھ پنجاب ڈی جی ہیلتھ پنجاب کمشنر ڈی جی خان ڈی سی لیہ سے فوری نوٹس لینے اور معاملے کے فوری حل کا مطالبہ کیا ہے اس سلسلے میں انچارج ہیپیٹائٹس کنٹرول پروگرام ڈاکٹر وقاص اچلانہ کا کہنا ہے سیمپل مین لیباٹری لاہور بھیجے ہیں مین لیباٹری میں ٹیکنیکل خرابی ہے ایم ایس ڈی ایچ کیو لیہ ڈاکٹر عتیق الرحمٰن خان نے کہا ہیلتھ میلہ ہیپیٹائٹس سی پی سی آرز رزلٹ نہ آنے کااور لیبارٹری کی خرابی کا میرے علم میں نہیں تھا ابھی اس اہم ایشو پے اپنے آفیسران اور حکام بالا سے بات کروں گا ہم مریضوں کی خدمت کے لیے بیٹھے ہوئے ہیں سی ای او ہیلتھ لیہ ڈاکٹر امیر عبداللہ کا کہنا ہے ایندا بہتر جواب ہیپیٹائٹس کنٹرول پروگرام آلے ڈیےسکدے ہین میکوں پتہ کوئی نیں میں ڈی ایچ کیو آلیاں کولوں پچھدا ہاں کیا رولا اے وت جواب ڈیساں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.