پیر جگی (صبح پا کستان) تھانہ پیر جگی کی حدود میں ڈکیتی ، نا معلوم ڈاکو چک نمبر 426 میں قاءم پو لٹری فارم( کنٹرول شیڈ) سے اسلحہ کے زور پر ا ٹھا ءیس لا کھ روپے چھین کر فرار , پو لیس نے تحقیقات شروع کر دیں
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








