• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

زرداری اورنواز شریف سے کوئی اتحاد نہیں ہوگا:عمران خان

webmaster by webmaster
اپریل 23, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
زرداری اورنواز شریف سے کوئی اتحاد نہیں ہوگا:عمران خان

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ زرداری اورنواز شریف سے کوئی اتحاد نہیں ہوگا،ان دونوں جماعتوں نے 18 ویں ترمیم اور میثاق جمہوریت کے تحت مک مکا کیا،یہ مک مکا کریں گے تو صاف شفاف الیکشن کیسے ہونگے؟نگراں حکومت صاف شفاف الیکشن کے لیے ہوتی ہے، لیکن نگراں حکومت،الیکشن کمیشن میں کون ہوگا؟ان دونوں جماعتوں نے میثاق جمہوریت کیا،پچھلی باربھی نگراں حکومت کیلیے دونوں جماعتوں نے مک مکاکیا،ساری جماعتوں نے 2013 کے الیکشن میں کہا کہ دھاندلی ہوئی۔

لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ چوہدر ی سرورکواپوزیشن اورہمیں جوائن کرنے و الے ا راکین نے بھی ووٹ دیے،سینیٹ الیکشن میںاصل مسئلہ بکنے والوں کاہے،خریدنے والوں کی ذمے داری الگ ہے،عوام کے و وٹ لےکرجنہوں نے خودکو نیلام کیا اصل ذمے داروہ ہیں۔انہوں نے ایک بار پھر کہا کہ ہم نے اپنے لوگوں کے خلاف ایکشن لے کرباقی جماعتوں کیلیے موقع پیدا کیاکہ وہ بھی اپنے لوگوں کیخلاف ایکشن لیں،کیادیگرجماعتیں بھی اپنے لوگوں کیخلاف ایکشن لیں گی؟کیاان میں اخلاقی جرات ہے؟اگردیگرجماعتوں نے ا گرایکشن نہ لیا توبتا دوں گا کہ ان کے کونسے لوگ بکے،یہ لوگ پہلی بارنہیں پچھلے 30 سال سے بک رہے ہیں،تمام جماعتوں کے سربراہوں کو ان لوگوں کے بکنے کا علم ہے۔عمران خان کا کہنا تھا کہ29 اپریل کو لاہور میں مدر آف آل جلسہ ہوگا،لوگ ثابت کریں گے کہ وہ قانون کی بالادستی کیلیے کھڑے ہیں ،سائیکل اور رکشا چورکو جیل میں ڈالا جاتا ہے،کیوں بڑے لوگوں کوپروٹوکول اورغریب کی تھانے میں چھترول ہوتی ہے؟

Tags: National News
Previous Post

دھوری اڈہ ۔محکمہ جنگلات کے کرپٹ اہلکاروں اور ٹمبرمافیا کی ساز باز ، نہروں کے کناروں لاکھوں مالیت کے درخت کٹوا دیئے

Next Post

پانی اور پاکستان .. تحریر ۔ ابوذر منجوٹھہ

Next Post
پانی اور پاکستان  ..  تحریر ۔ ابوذر منجوٹھہ

پانی اور پاکستان .. تحریر ۔ ابوذر منجوٹھہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ زرداری اورنواز شریف سے کوئی اتحاد نہیں ہوگا،ان دونوں جماعتوں نے 18 ویں ترمیم اور میثاق جمہوریت کے تحت مک مکا کیا،یہ مک مکا کریں گے تو صاف شفاف الیکشن کیسے ہونگے؟نگراں حکومت صاف شفاف الیکشن کے لیے ہوتی ہے، لیکن نگراں حکومت،الیکشن کمیشن میں کون ہوگا؟ان دونوں جماعتوں نے میثاق جمہوریت کیا،پچھلی باربھی نگراں حکومت کیلیے دونوں جماعتوں نے مک مکاکیا،ساری جماعتوں نے 2013 کے الیکشن میں کہا کہ دھاندلی ہوئی۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ چوہدر ی سرورکواپوزیشن اورہمیں جوائن کرنے و الے ا راکین نے بھی ووٹ دیے،سینیٹ الیکشن میںاصل مسئلہ بکنے والوں کاہے،خریدنے والوں کی ذمے داری الگ ہے،عوام کے و وٹ لےکرجنہوں نے خودکو نیلام کیا اصل ذمے داروہ ہیں۔انہوں نے ایک بار پھر کہا کہ ہم نے اپنے لوگوں کے خلاف ایکشن لے کرباقی جماعتوں کیلیے موقع پیدا کیاکہ وہ بھی اپنے لوگوں کیخلاف ایکشن لیں،کیادیگرجماعتیں بھی اپنے لوگوں کیخلاف ایکشن لیں گی؟کیاان میں اخلاقی جرات ہے؟اگردیگرجماعتوں نے ا گرایکشن نہ لیا توبتا دوں گا کہ ان کے کونسے لوگ بکے،یہ لوگ پہلی بارنہیں پچھلے 30 سال سے بک رہے ہیں،تمام جماعتوں کے سربراہوں کو ان لوگوں کے بکنے کا علم ہے۔عمران خان کا کہنا تھا کہ29 اپریل کو لاہور میں مدر آف آل جلسہ ہوگا،لوگ ثابت کریں گے کہ وہ قانون کی بالادستی کیلیے کھڑے ہیں ،سائیکل اور رکشا چورکو جیل میں ڈالا جاتا ہے،کیوں بڑے لوگوں کوپروٹوکول اورغریب کی تھانے میں چھترول ہوتی ہے؟
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.