• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان ۔ عمران خان روایتی گفتار کا سیاستدان نہیں غازی لیڈر ہے ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ

webmaster by webmaster
اپریل 20, 2018
in Local News
0

ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)پاکستان تحریک انصاف ڈیرہ غازی خان کی سینئر رہنما و ممبر سی ای سی ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے نوجوانوں اور خواتین سے پارٹی امور اور آئندہ الیکشن کے حوالے سے ملاقاتیں کیں اس موقع پر انہوں نے کہا کہ عمران خان نے پی ٹی آئی سے بگاؤ لوگوں کو شوکاذ نوٹس دیکر اور انہیں پارٹی سے نکالنے کا عندیہ دیا ہے وہ نہ صرف پی ٹی آئی ورکرز بلکہ تمام پاکستانیوں کے دل جیت لیے ہیں عمران خان نے اپنے عمل سے ثابت کر دیا ہے کہ وہ روایتی گفتار کا غازی سیاستدان نہیں بلکہ حقیقی کردار کا غازی لیڈر ہے ڈاکٹر شاہینہ نے کہا کہ ہمیں فخر ہے کہ ہم ایسے لیڈر کے ساتھی ہیں قوم ایک طرف ہمیں کیوں نکالا کا کردار دیکھ کر رہی ہے کہ وہ اپنی ذاتی اور خاندانی سیاست اور کرپشن کو بچانے کے لیے قوم کو دھوکا دینے کی کوشش کر رہا ہے اور دوسری طرف ایک حقیقی لیڈر کا ویژن اور قربانیاں دیکھ رہی ہے قوم اب سیاسی شعور کی منزل تک پہنچ گئی ہے کہ الیکشن 2018میں انشاء اللہ ابن الوقت مفاداتی سیاست اور جھوٹ کی سیاست ہمیشہ کے لیے دفن کر دے گی ان سے ملاقات کرنیوالوں میں غلام رسول ، عنصر عباس ، ارسلان ، احمد عباس ، احمد سلیم، عمیر سلیم ، کاشفہ ، فرحت ، فرزانہ ، انعم ، فرواو دیگر شامل تھے ۔

Tags: dgkhan news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔کمشنر کپ انٹر ڈسٹرکٹ ٹیبل ٹینس بوائز و گرلز مقابلے 26اپریل سے ڈیرہ سپورٹس سٹیڈیم کے جمنیزیم میں ہوں گے

Next Post

دھوری اڈہ ۔محکمہ جنگلات کے کرپٹ اہلکاروں اور ٹمبرمافیا کی ساز باز ، نہروں کے کناروں لاکھوں مالیت کے درخت کٹوا دیئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)پاکستان تحریک انصاف ڈیرہ غازی خان کی سینئر رہنما و ممبر سی ای سی ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے نوجوانوں اور خواتین سے پارٹی امور اور آئندہ الیکشن کے حوالے سے ملاقاتیں کیں اس موقع پر انہوں نے کہا کہ عمران خان نے پی ٹی آئی سے بگاؤ لوگوں کو شوکاذ نوٹس دیکر اور انہیں پارٹی سے نکالنے کا عندیہ دیا ہے وہ نہ صرف پی ٹی آئی ورکرز بلکہ تمام پاکستانیوں کے دل جیت لیے ہیں عمران خان نے اپنے عمل سے ثابت کر دیا ہے کہ وہ روایتی گفتار کا غازی سیاستدان نہیں بلکہ حقیقی کردار کا غازی لیڈر ہے ڈاکٹر شاہینہ نے کہا کہ ہمیں فخر ہے کہ ہم ایسے لیڈر کے ساتھی ہیں قوم ایک طرف ہمیں کیوں نکالا کا کردار دیکھ کر رہی ہے کہ وہ اپنی ذاتی اور خاندانی سیاست اور کرپشن کو بچانے کے لیے قوم کو دھوکا دینے کی کوشش کر رہا ہے اور دوسری طرف ایک حقیقی لیڈر کا ویژن اور قربانیاں دیکھ رہی ہے قوم اب سیاسی شعور کی منزل تک پہنچ گئی ہے کہ الیکشن 2018میں انشاء اللہ ابن الوقت مفاداتی سیاست اور جھوٹ کی سیاست ہمیشہ کے لیے دفن کر دے گی ان سے ملاقات کرنیوالوں میں غلام رسول ، عنصر عباس ، ارسلان ، احمد عباس ، احمد سلیم، عمیر سلیم ، کاشفہ ، فرحت ، فرزانہ ، انعم ، فرواو دیگر شامل تھے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.