لیہ(صبح پا کستان )لیہ شوگر ملزلیہ میں بوائلر کے شیرے کے پائپ پھٹنے سے تین افراد گرم شیرے سے جھلس گئے ،زخمی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل،گذشتہ روز لیہ شوگر ملز لیہ میں کام کرنے والے تین ورکر شیخ تنویر الہی،ندیم عباس اعوان،محمد طارق بوائلر کے شیرے کے پائپ پھٹنے سے گرم شیرے گرنے کی وجہ سے شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ،جہاں پر علاج معالجہ شروع کردیا گیا ۔
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails







