• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔دیور نے بھابھی کو چھریوں کے وار کرکے زخمی کردیا خاتون ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال زیر علاج،مقدمہ درج ،ملزم فرار

webmaster by webmaster
اپریل 13, 2018
in Local News
0

لیہ(صبح پا کستان )دیور نے بھابھی کو چھریوں کے وار کرکے زخمی کردیا خاتون ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال زیر علاج،مقدمہ درج ،ملزم فرار،محلہ چاہ داد کی رہائشی خاتون زنیرہ کنول کی درخواست پر تھانہ سٹی لیہ میں زیر دفعہ 376ت پ،511ت پ مقدمہ درج کرلیا گیا درج ایف آئی آر کے مطابق زنیرہ کنول نے مؤقف اختیار کیا کہ ایک سال قبل محمد وسیم کے ساتھ شادی کی اور سسرال میں کمبائنڈ فیملی کے ساتھ رہائش پذیر ہوں خاوند بسلسلہ روزگار دبئی گیا ہوا ہے میرا دیور فہیم شہزاد اپنی بیوی بچوں کے ہمراہ اسی گھر میں رہائش پذیر ہے میرے خاوند کی عدم موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے میرے دیور فہیم شہزاد نے مجھ پر بری نظر رکھ لی اور مختلف اوقات میں چھیڑ خوانی کرنے پر گھر والوں کو اس کی حرکات بارے آگاہ کیا گذشتہ روز گھر میں اکیلی تھی کہ دیور فہیم شہزاد گھر میںآگیا بدقماش دیور نے زبردستی کرنے کی کوشش کی انکار پر جان سے مارنے کی دھمکی دینے لگا طیش میں آکر تیز دھار چھری اٹھا کر حملہ کردیا اور کہا کہ آج تمہاری خوبصورتی کا خاتمہ کردوں اور مجھے پر پے درپے وار کرکے شدید زخمی کردیا زخمی خاتون زنیرہ کنول کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا اور پولیس تھانہ سٹی نے اندارج مقدمہ کرکے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا ،ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

Tags: layyah nesw
Previous Post

تحریک لبیک کا دھرنا پنجاب کے مختلف شہروں میں پھیل گیا ،لاہور کے داخلی اور خارجی راستے بند ،بدترین ٹریفک جام ہونے سے ہزاروں شہری پھنس گئے ،میٹرو سروس معطل

Next Post

لیہ ۔لیہ شوگر ملزلیہ میں بوائلر کے شیرے کے پائپ پھٹنے سے تین افراد گرم جھلس گئے ،زخمی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل

Next Post

لیہ ۔لیہ شوگر ملزلیہ میں بوائلر کے شیرے کے پائپ پھٹنے سے تین افراد گرم جھلس گئے ،زخمی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ(صبح پا کستان )دیور نے بھابھی کو چھریوں کے وار کرکے زخمی کردیا خاتون ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال زیر علاج،مقدمہ درج ،ملزم فرار،محلہ چاہ داد کی رہائشی خاتون زنیرہ کنول کی درخواست پر تھانہ سٹی لیہ میں زیر دفعہ 376ت پ،511ت پ مقدمہ درج کرلیا گیا درج ایف آئی آر کے مطابق زنیرہ کنول نے مؤقف اختیار کیا کہ ایک سال قبل محمد وسیم کے ساتھ شادی کی اور سسرال میں کمبائنڈ فیملی کے ساتھ رہائش پذیر ہوں خاوند بسلسلہ روزگار دبئی گیا ہوا ہے میرا دیور فہیم شہزاد اپنی بیوی بچوں کے ہمراہ اسی گھر میں رہائش پذیر ہے میرے خاوند کی عدم موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے میرے دیور فہیم شہزاد نے مجھ پر بری نظر رکھ لی اور مختلف اوقات میں چھیڑ خوانی کرنے پر گھر والوں کو اس کی حرکات بارے آگاہ کیا گذشتہ روز گھر میں اکیلی تھی کہ دیور فہیم شہزاد گھر میںآگیا بدقماش دیور نے زبردستی کرنے کی کوشش کی انکار پر جان سے مارنے کی دھمکی دینے لگا طیش میں آکر تیز دھار چھری اٹھا کر حملہ کردیا اور کہا کہ آج تمہاری خوبصورتی کا خاتمہ کردوں اور مجھے پر پے درپے وار کرکے شدید زخمی کردیا زخمی خاتون زنیرہ کنول کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا اور پولیس تھانہ سٹی نے اندارج مقدمہ کرکے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا ،ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.