• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

حکومت کا انتخابات سے قبل نیب قوانین میں اہم تبدیلیاں لانے کا فیصلہ

webmaster by webmaster
اپریل 13, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
حکومت کا انتخابات سے قبل نیب قوانین میں اہم تبدیلیاں لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )حکومت نے انتخابات سے پہلے قومی احتساب بیوروکے قوانین میں اہم تبدیلیاں لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مجوزہ بل کے مطابق نیب کا دائرہ کار صرف وفاقی ملازمین تک محدود ہوگا اور نیب کسی زیر تفتیش ملزم کے اثاثہ جات منجمد نہیں کرسکے گی۔نیب قوانین میں تبدیلیوں کا مجوزہ بل کے مطابق صوبائی ملازمین نیب کے دائرہ کار میں نہیں آسکیں گے۔ بل کے مطابق چیئرمین اور ڈائریکٹر جنرل نیب کسی گرفتاری کے لیے پراسیکیوٹر جنرل سے مشاورت کے پابند ہوں گے۔اس کے علاوہ بل کے مطابق نیب کسی زیر تفتیش ملزم کے اثاثہ جات بھی منجمد نہیں کرسکے گی۔
خیال رہے کہ اس وقت نیب شریف خاندان سمیت دیگر کئی اہم مقدمات کی تفتیش کررہا ہے۔
رواں برس 28 فروری کو پنجاب اسمبلی میں کے خلاف قرارداد بھی منظور کی گئی تھی جس میں لاہور ڈویلمپنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل احد چیمہ کی گرفتاری اور نیب پر اختیارات سے تجاوز کرنے کا الزام عائد کرکے اس کی مذمت کی گئی تھی۔

Post Views: 13
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔لیہ شوگر ملزلیہ میں بوائلر کے شیرے کے پائپ پھٹنے سے تین افراد گرم جھلس گئے ،زخمی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل

Next Post

62ون ایف فیصلہ،سپریم کورٹ کے فیصلہ کے تحت نواز شریف اور جہانگیر ترین کو تاحیات نا اہل قرار ،جسٹس شیخ عظمت سعید کا اضافی نوٹ

Next Post
62ون ایف فیصلہ،سپریم کورٹ کے فیصلہ کے تحت  نواز شریف اور جہانگیر ترین کو تاحیات نا اہل قرار ،جسٹس شیخ عظمت سعید کا اضافی نوٹ

62ون ایف فیصلہ،سپریم کورٹ کے فیصلہ کے تحت نواز شریف اور جہانگیر ترین کو تاحیات نا اہل قرار ،جسٹس شیخ عظمت سعید کا اضافی نوٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )حکومت نے انتخابات سے پہلے قومی احتساب بیوروکے قوانین میں اہم تبدیلیاں لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مجوزہ بل کے مطابق نیب کا دائرہ کار صرف وفاقی ملازمین تک محدود ہوگا اور نیب کسی زیر تفتیش ملزم کے اثاثہ جات منجمد نہیں کرسکے گی۔نیب قوانین میں تبدیلیوں کا مجوزہ بل کے مطابق صوبائی ملازمین نیب کے دائرہ کار میں نہیں آسکیں گے۔ بل کے مطابق چیئرمین اور ڈائریکٹر جنرل نیب کسی گرفتاری کے لیے پراسیکیوٹر جنرل سے مشاورت کے پابند ہوں گے۔اس کے علاوہ بل کے مطابق نیب کسی زیر تفتیش ملزم کے اثاثہ جات بھی منجمد نہیں کرسکے گی۔ خیال رہے کہ اس وقت نیب شریف خاندان سمیت دیگر کئی اہم مقدمات کی تفتیش کررہا ہے۔ رواں برس 28 فروری کو پنجاب اسمبلی میں کے خلاف قرارداد بھی منظور کی گئی تھی جس میں لاہور ڈویلمپنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل احد چیمہ کی گرفتاری اور نیب پر اختیارات سے تجاوز کرنے کا الزام عائد کرکے اس کی مذمت کی گئی تھی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.