لیہ (صبح پا کستان) پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے ڈپٹی اپوزیشن لیڈر ایم پی اے سردار شہا ب الدین خان سیہڑ پا کستان تحریک انصاف میں شا مل ہو گئے ہیں ۔ ذراءع کے مطا بق شہاب خان نے بنی گا لہ میں پی ٹی آ ئی کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی اور پارٹی میں شمو لیت کا اعلان کیا ۔ اس مو قع پر سردار بہادر خان سیہڑ بھی مو جود تھے ۔ سیہڑ خاندان کے ذرا ءع نے شہاب خان کی پیپلز پارٹی چھوڑنے اور پی ٹی آ ئی میں شمو لیت کی تصدیق کر دی ہے ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









