• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ہمیشہ شرافت کی سیاست کی ہے ،انتخابات میں پاکستانی قوم مسلم لیگ ن کو کامیاب کرائے گی ۔ سید ثقلین شاہ بخاری

webmaster by webmaster
اپریل 2, 2018
in Local News
0

لیہ(صبح پا کستان )ہمیشہ شرافت کی سیاست کی ہے اور آئند ہ بھی شرافت کی سیاست کرتے رہیں گے ممبر قومی اسمبلی سید ثقلین شاہ بخاری نے یونین کونسل چک نمبر 172میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن نے ہر دور میں شرافت کی سیاست کی ہے اور آئندہ بھی کرتی رہے گی انھوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن عوام سے کئے گئے تمام وعدوں کو پورا کرے گی ۔سید ثقلین شاہ بخاری نے کہا کہ مسلم لیگ ن جنوبی پنجاب کو محرومیوں سے نکالنے کے لئے جنوبی پنجاب میں ریکارڈ ترقیاتی کام کرارہی ہے ۔انھوں نے کہا کہ گزشتہ ساڑھے چار سالوں میں جنوبی پنجاب میں کئی میگا پروجیکٹ پر کام مکمل ہو چکا ہے مسلم لیگ ن کی حکومت نے پورے ملک میں سڑکوں کے جال بچھا دئیے ہیں ۔ملک کے ایسے دیہاتوں میں بجلی فراہم کی گئی ہے ۔جہاں بجلی کا تصور خواب لگتا تھا ۔انھوں نے کہا کہ ہیلتھ کارڈ کے اجراء سے لاکھوں غریب اور نادار لوگوں کا مفت علاج ہو رہا ہے سینکڑوں نئے گرڈ اسٹیشن بنائے گئے ہیں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے لئے بجلی کے کارخانے لگائے گئے ۔کسانوں کو کھادوں پر اربوں روپے کی سب سڈی دی گئی ملک سے دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے مسلسل جدوجہد کی گئی کراچی کے امن و امان کو بحال کیا گیا ۔میٹرو بس اور اورنج ٹرینیں چلائی گئیں بے روز گاروں کو روز گار دلایا گیا ۔بلاسود قرضوں کا اجراء کیا گیا ۔ضلعی سطح پر یونیورسٹیاں بنائی گئیں درجنوں میڈیکل کالجوں کا افتتاح کیا گیا ہونہار طلباء و طالبات میں لاکھوں لیپ ٹاپ مفت تقسیم کئے گئے ۔طلبا ء و طالبات کو اربوں روپے کے وظائف دئیے گئے ۔سید ثقلین شاہ بخاری نے کہا کہ موجودہ حکومت نے عوام کو جس قدر ریلیف دیا اس کی مثال گزشتہ ستر سالوں میں نہیں ملتی انھوں نے کہا کہ جولائی 2018 ؁ء کے عام انتخابات میں مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی ملک کی عوام مسلم لیگ ن پر اعتماد کرتی ہے اور آئندہ عام انتخابات میں پاکستانی قوم مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈر امیدواروں کو کامیاب کرائے گی ۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔شوگر ملز تا کوٹلہ حاجی شاہ لیہ مائنر کی دو رویہ سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ، دورویہ سڑک از سر نو تعمیر کرائی جا ئے ۔ صفدر حسین خان زنگیزہ

Next Post

لیہ ۔ مطا لبات کے حق میں ایگری کلچر فیلڈ اسسٹنٹ ایملائز یونین کا احتجاجی دھرنا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ(صبح پا کستان )ہمیشہ شرافت کی سیاست کی ہے اور آئند ہ بھی شرافت کی سیاست کرتے رہیں گے ممبر قومی اسمبلی سید ثقلین شاہ بخاری نے یونین کونسل چک نمبر 172میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن نے ہر دور میں شرافت کی سیاست کی ہے اور آئندہ بھی کرتی رہے گی انھوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن عوام سے کئے گئے تمام وعدوں کو پورا کرے گی ۔سید ثقلین شاہ بخاری نے کہا کہ مسلم لیگ ن جنوبی پنجاب کو محرومیوں سے نکالنے کے لئے جنوبی پنجاب میں ریکارڈ ترقیاتی کام کرارہی ہے ۔انھوں نے کہا کہ گزشتہ ساڑھے چار سالوں میں جنوبی پنجاب میں کئی میگا پروجیکٹ پر کام مکمل ہو چکا ہے مسلم لیگ ن کی حکومت نے پورے ملک میں سڑکوں کے جال بچھا دئیے ہیں ۔ملک کے ایسے دیہاتوں میں بجلی فراہم کی گئی ہے ۔جہاں بجلی کا تصور خواب لگتا تھا ۔انھوں نے کہا کہ ہیلتھ کارڈ کے اجراء سے لاکھوں غریب اور نادار لوگوں کا مفت علاج ہو رہا ہے سینکڑوں نئے گرڈ اسٹیشن بنائے گئے ہیں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے لئے بجلی کے کارخانے لگائے گئے ۔کسانوں کو کھادوں پر اربوں روپے کی سب سڈی دی گئی ملک سے دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے مسلسل جدوجہد کی گئی کراچی کے امن و امان کو بحال کیا گیا ۔میٹرو بس اور اورنج ٹرینیں چلائی گئیں بے روز گاروں کو روز گار دلایا گیا ۔بلاسود قرضوں کا اجراء کیا گیا ۔ضلعی سطح پر یونیورسٹیاں بنائی گئیں درجنوں میڈیکل کالجوں کا افتتاح کیا گیا ہونہار طلباء و طالبات میں لاکھوں لیپ ٹاپ مفت تقسیم کئے گئے ۔طلبا ء و طالبات کو اربوں روپے کے وظائف دئیے گئے ۔سید ثقلین شاہ بخاری نے کہا کہ موجودہ حکومت نے عوام کو جس قدر ریلیف دیا اس کی مثال گزشتہ ستر سالوں میں نہیں ملتی انھوں نے کہا کہ جولائی 2018 ؁ء کے عام انتخابات میں مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی ملک کی عوام مسلم لیگ ن پر اعتماد کرتی ہے اور آئندہ عام انتخابات میں پاکستانی قوم مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈر امیدواروں کو کامیاب کرائے گی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.