• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ کے جسٹس شہباز علی رضوی اور جسٹس علی باقر نجفی نے ڈسٹرکٹ جیل لیہ کا دورہ کیا

webmaster by webmaster
مارچ 31, 2018
in Local News
0

لیہ(صبح پا کستان ) لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ کے جسٹس شہباز علی رضوی اور جسٹس علی باقر نجفی نے ڈسٹرکٹ جیل لیہ کا دورہ کیا۔معز زجج صاحبان نے ڈسٹرکٹ جیل لیہ کے معائنہ کے موقع پر جیل کے باورچی خانے،کھانے کے معیار، جیل ہسپتال،نو عمر قیدی وارڈاور دیگربارکس کامعائنہ کیا جس میں سکیورٹی اورصحت وصفائی کے انتظامات کو معائنہ کے بعد تسلی بخش قرار دیا۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ شوکت کمال ڈاراور سپرنٹنڈنٹ جیل محمد فیروز کلیاربھی ہمراہ تھے۔جیل آمد پرمعزز جج صاحبان کو ڈسٹرکٹ جیل کے چاک و چوبند دستے نے انہیں سلامی پیش کی جبکہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ رسول بخش کلاچی نے جیل سے متعلقہ امور کے بارے میں بریفنگ دی۔

Post Views: 35
Tags: layyah news
Previous Post

کوٹ سلطان ۔اڈا شاہ جمال پر ٹریفک حادثہ، آئل سے بھرا ٹینکر دیوار توڑ کر مکان کے اندر داخل ہو گیا ، 7 افراد زخمی , ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج

Next Post

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ بار کے نومنتخب عہدیداران بار کی تقریب حلف برداری ، عوام ہیں عوام کو بروقت اور فوری انصاف کیلئے عدالتوں اور وکلا ء کو اپنا رویہ تبدیل کرنا ہوگا،جسٹس علی باقر نجفی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ(صبح پا کستان ) لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ کے جسٹس شہباز علی رضوی اور جسٹس علی باقر نجفی نے ڈسٹرکٹ جیل لیہ کا دورہ کیا۔معز زجج صاحبان نے ڈسٹرکٹ جیل لیہ کے معائنہ کے موقع پر جیل کے باورچی خانے،کھانے کے معیار، جیل ہسپتال،نو عمر قیدی وارڈاور دیگربارکس کامعائنہ کیا جس میں سکیورٹی اورصحت وصفائی کے انتظامات کو معائنہ کے بعد تسلی بخش قرار دیا۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ شوکت کمال ڈاراور سپرنٹنڈنٹ جیل محمد فیروز کلیاربھی ہمراہ تھے۔جیل آمد پرمعزز جج صاحبان کو ڈسٹرکٹ جیل کے چاک و چوبند دستے نے انہیں سلامی پیش کی جبکہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ رسول بخش کلاچی نے جیل سے متعلقہ امور کے بارے میں بریفنگ دی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.