• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔اڈا شاہ جمال پر ٹریفک حادثہ، آئل سے بھرا ٹینکر دیوار توڑ کر مکان کے اندر داخل ہو گیا ، 7 افراد زخمی , ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج

webmaster by webmaster
مارچ 31, 2018
in لیہ نیوز
0
کوٹ سلطان ۔اڈا شاہ جمال پر ٹریفک حادثہ، آئل سے بھرا ٹینکر دیوار توڑ کر مکان کے اندر داخل ہو گیا ، 7 افراد زخمی , ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج

کوٹ سلطان( صبح پا کستان ) اڈا شاہ جمال پر ٹریفک حادثہ، آئل سے بھرا ٹینکر دیوار تور کر مکان کے اندرگیا، 7 افراد زخمی، ڈی پی او لیہ ناصر مختار راجپوت رات گئے موقع پر پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات تقریباً 1بجے علاقہ تھانہ کوٹ سلطان کے قریب اڈا شاہ جمال پر ٹریفک حادثہ پیش آیا۔ آئل سے بھرا ٹینکر مکان پر چڑھنے سے 7 افراد زخمی ہوئے۔ ڈی پی او لیہ ناصر مختار راجپوت، ڈی ایس پی صدر خالد محمود شاہ و دیگر پولیس افسران موقع پر پہنچ گئے۔ حادثہ کی جگہ کو کارڈن کرایا تاکہ مزید کسی نقصان سے بچا جا سکے۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کرایا گیا۔ کسی بھی حادثہ کی صورت میں شہریوں کی امداد پولیس کا فرض ہے پولیس افسران اپنے فرض کی ادائیگی میں ہرگز کوتاہی نہ کریں، ڈی پی او لیہ کی پولیس افسران و اہکاران کو ہدایت۔ ڈرائیور کے خلاف تھانہ کوٹ سلطان میں مقدمہ درج۔

Post Views: 39
Tags: kotsultan news
Previous Post

ملتان ۔کاشف شاہین کی والدہ کے انتقال پر میڈیا ورکرز آرگنائزیشن ملتان کا تعزیتی اجلاس قائمقام صدر عادل چوہدری نے صدارت کی

Next Post

لیہ۔ لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ کے جسٹس شہباز علی رضوی اور جسٹس علی باقر نجفی نے ڈسٹرکٹ جیل لیہ کا دورہ کیا

Next Post

لیہ۔ لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ کے جسٹس شہباز علی رضوی اور جسٹس علی باقر نجفی نے ڈسٹرکٹ جیل لیہ کا دورہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
کوٹ سلطان( صبح پا کستان ) اڈا شاہ جمال پر ٹریفک حادثہ، آئل سے بھرا ٹینکر دیوار تور کر مکان کے اندرگیا، 7 افراد زخمی، ڈی پی او لیہ ناصر مختار راجپوت رات گئے موقع پر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات تقریباً 1بجے علاقہ تھانہ کوٹ سلطان کے قریب اڈا شاہ جمال پر ٹریفک حادثہ پیش آیا۔ آئل سے بھرا ٹینکر مکان پر چڑھنے سے 7 افراد زخمی ہوئے۔ ڈی پی او لیہ ناصر مختار راجپوت، ڈی ایس پی صدر خالد محمود شاہ و دیگر پولیس افسران موقع پر پہنچ گئے۔ حادثہ کی جگہ کو کارڈن کرایا تاکہ مزید کسی نقصان سے بچا جا سکے۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کرایا گیا۔ کسی بھی حادثہ کی صورت میں شہریوں کی امداد پولیس کا فرض ہے پولیس افسران اپنے فرض کی ادائیگی میں ہرگز کوتاہی نہ کریں، ڈی پی او لیہ کی پولیس افسران و اہکاران کو ہدایت۔ ڈرائیور کے خلاف تھانہ کوٹ سلطان میں مقدمہ درج۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.