ملتان( صبح پا کستان )ایڈیشنل سیکرٹری ایم ڈبلیو او کاشف شاہین کی والدہ کے انتقال پر میڈیا ورکرز آرگنائزیشن ملتان کا تعزیتی اجلاس قائمقام صدر عادل چوہدری کی زیر صدارت منعقدہوا، جس میں مرحومہ کے انتقال پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیاگیا۔تعزیتی اجلاس میں عہدیداران وممبران کا کہا کہ غم کی اس گھڑی میں ہم لواحقین کے غم میں برابر شریک ہیں۔اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت کرے اور لواحقین کو صبر وجمیل عطاء کرے(آمین)۔ اس موقع پر نائب صدر سید ذیشان شاہ ، جنرل سیکرٹری عرفان چوہدری، فنانس سیکرٹری سعید نواز، جوائنٹ سیکرٹری فیض عالم چوہدری، پریس سیکرٹری وحید بشیر، وجاہت بھٹی، وقاص مجاہد، عباس علی، محمد فاطر ، احمد علی،یعقوب مدنی، یوسف، فاروق ، عبید الرحمن، احمد سیرانی، راشدملک ، سیدخاقان مدثر، نوید انصاری، رانا عبید اللہ، راشد سراج اور دیگر ممبران شریک تھے۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









