ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان ) خواتین کی ادبی تنظیم دھریچہ کی طرف سے ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ کے لیے شان پذیرائی منائی جا رہی ہے جس میں مسٹر اینڈ مسز کریم بخش کھوسہ مظہر برلاس، منصور آفاق ، پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین ، ڈاکٹر گل عباس اعوان ، پروفیسر ڈاکٹر شکیل پتافی ، سجاد غوث، محترمہ پروفیسر شیریں مزاری ، محمد جنگوی ، ڈاکٹر سید محمد علی ، محترمہ سعیدہ افضل ، محمد حنیف پتافی ، محترمہ راشدہ قاضی ، محترمہ بشریٰ قریشی ، کی خصوصی شرکت ہوگی ڈاکٹر شاہینہ کی شخصیت کے مختلف پہلوؤں پر بات ہوگی 31مارچ بروز ہفتہ شام چار بجے نجی ہوٹل میں ہوگی یہ بات نیئر رانی تنظیم دھریچہ نے میڈیا کو بتائی ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








