• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ہاں! میں اس ملک کا فریادی بن کرچیف جسٹس سے ملنے گیا تھا:وزیر اعظم

webmaster by webmaster
مارچ 31, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
ہاں! میں اس ملک کا فریادی بن کرچیف جسٹس سے ملنے گیا تھا:وزیر اعظم

سرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ میں ملک کا سربراہ ہوں ،چیف جسٹس بھی ایک ادارے کو ہیڈ کررہے ہیں ،میری ان سے ملاقات ملکی حالات کے اوپر تھی، میں ان کے پاس اس ملک کافریادی بن کر گیا تھا۔
سرگودھا میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس سے ملاقات کے حوالے سے باتیں کی جارہی ہیں کسی نہ کہا کہ کہ ٹائمنگ ٹھیک نہیں یہ کیسی سیاست ہے؟میں نے ان سے جو باتیں کی اس میں میرے گواہ چیف جسٹس خود ہیں اس سے زیادہ میں کوئی نہیں با ت کرنا چاہتا ،اپنے طورپر انہوں نے جو بتانا تھا وہ بتاچکے ہیں۔انہوں نے مزیدکہا کہ اس ملاقات میں صرف ملکی حالات کے اوپر بات ہوئی یہ کوئی ذاتی ملاقات نہیں ۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ جب ہمیں حکومت ملی تو مسائل ہی مسائل تھے، سردیوں میں گیس نہیں ہوتی تھی، سی این جی بند تھی، کارخانے اور بجلی گھر بند تھے لیکن آج پاکستان میں جہاں بھی چلے جائیں ہر جگہ مسلم لیگ (ن) اور نواز شریف کے ہی کام نظر آئیں گے۔وزیراعظم نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) واحد جماعت ہے جس نے سینیٹ کے الیکشن میں ایک روپیہ بھی خرچ نہیں کیا، وہ لوگ بھی سینیٹر منتخب ہوئے جن کی جماعت کا اسمبلی میں کوئی وجود ہی نہیں تھا۔انہوں نے کہا کہ چیلنج دیتا ہوں آصف زرداری اور عمران خان ٹی وی پر آ کر صرف کہہ دیں کہ ان کے ایم پی ایز نہیں بکے اور ووٹ نہیں خریدے گئے تو ہم یقین کر لیں گے، قوم بھی عمران خان اور آصف زرداری کے منہ سے سننا چاہتی ہے کہ سینیٹ الیکشن میں پیسے نہیں چلے۔
ان کا کہنا تھا کہ عزت صرف کرسی پر بیٹھنے سے نہیں آتی بلکہ کرپشن سے پاک سیاست سے آتی ہے، چیئرمین سینیٹ بھی کہہ دے کہ انہیں علم نہیں کہ سینیٹ الیکشن میں پیسے خرچ ہوئے، عمران خان ہو یا آصف زرداری انہیں تکلیف برداشت کرنی پڑے گی۔

شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے خلاف الزامات میں کوئی حقیقت نہیں، ایسے الزام لگائے جاتے ہیں جن کا نہ سر ہوتا ہے اور نہ پاؤں، ہمیں نیب کی عدالت سے انصاف کی توقع نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقامہ کا کوئی الزام ہے نہ حقیقت، اس کو بنیاد بنا کر وزیرِ اعظم کو فارغ کر دیا گیا۔ سپریم کورٹ کا حکم آیا تو نواز شریف نے سیاہی خشک ہونے سے پہلے عہدہ چھوڑ دیا۔ اب وقت ثابت کر دے گا کہ تاریخ سپریم کورٹ کے فیصلے کو کیسے دیکھے گی۔

Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔فوڈ اتھارٹی کا جان ہوٹل پر چھاپہ، مالک ہوٹل و عملہ کی عملہ فوڈ اتھارٹی سے بد تمیزی، تھانہ صدر میں مقدمہ درج ، ملزم فرار

Next Post

ڈیرہ غازی خان ۔ ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ کے اعزاز میں ادبی تنظیم دھریچہ کی تقریب ٓج منعقد ہو گی

Next Post

ڈیرہ غازی خان ۔ ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ کے اعزاز میں ادبی تنظیم دھریچہ کی تقریب ٓج منعقد ہو گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
سرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ میں ملک کا سربراہ ہوں ،چیف جسٹس بھی ایک ادارے کو ہیڈ کررہے ہیں ،میری ان سے ملاقات ملکی حالات کے اوپر تھی، میں ان کے پاس اس ملک کافریادی بن کر گیا تھا۔ سرگودھا میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس سے ملاقات کے حوالے سے باتیں کی جارہی ہیں کسی نہ کہا کہ کہ ٹائمنگ ٹھیک نہیں یہ کیسی سیاست ہے؟میں نے ان سے جو باتیں کی اس میں میرے گواہ چیف جسٹس خود ہیں اس سے زیادہ میں کوئی نہیں با ت کرنا چاہتا ،اپنے طورپر انہوں نے جو بتانا تھا وہ بتاچکے ہیں۔انہوں نے مزیدکہا کہ اس ملاقات میں صرف ملکی حالات کے اوپر بات ہوئی یہ کوئی ذاتی ملاقات نہیں ۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ جب ہمیں حکومت ملی تو مسائل ہی مسائل تھے، سردیوں میں گیس نہیں ہوتی تھی، سی این جی بند تھی، کارخانے اور بجلی گھر بند تھے لیکن آج پاکستان میں جہاں بھی چلے جائیں ہر جگہ مسلم لیگ (ن) اور نواز شریف کے ہی کام نظر آئیں گے۔وزیراعظم نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) واحد جماعت ہے جس نے سینیٹ کے الیکشن میں ایک روپیہ بھی خرچ نہیں کیا، وہ لوگ بھی سینیٹر منتخب ہوئے جن کی جماعت کا اسمبلی میں کوئی وجود ہی نہیں تھا۔انہوں نے کہا کہ چیلنج دیتا ہوں آصف زرداری اور عمران خان ٹی وی پر آ کر صرف کہہ دیں کہ ان کے ایم پی ایز نہیں بکے اور ووٹ نہیں خریدے گئے تو ہم یقین کر لیں گے، قوم بھی عمران خان اور آصف زرداری کے منہ سے سننا چاہتی ہے کہ سینیٹ الیکشن میں پیسے نہیں چلے۔ ان کا کہنا تھا کہ عزت صرف کرسی پر بیٹھنے سے نہیں آتی بلکہ کرپشن سے پاک سیاست سے آتی ہے، چیئرمین سینیٹ بھی کہہ دے کہ انہیں علم نہیں کہ سینیٹ الیکشن میں پیسے خرچ ہوئے، عمران خان ہو یا آصف زرداری انہیں تکلیف برداشت کرنی پڑے گی۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے خلاف الزامات میں کوئی حقیقت نہیں، ایسے الزام لگائے جاتے ہیں جن کا نہ سر ہوتا ہے اور نہ پاؤں، ہمیں نیب کی عدالت سے انصاف کی توقع نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقامہ کا کوئی الزام ہے نہ حقیقت، اس کو بنیاد بنا کر وزیرِ اعظم کو فارغ کر دیا گیا۔ سپریم کورٹ کا حکم آیا تو نواز شریف نے سیاہی خشک ہونے سے پہلے عہدہ چھوڑ دیا۔ اب وقت ثابت کر دے گا کہ تاریخ سپریم کورٹ کے فیصلے کو کیسے دیکھے گی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.