• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ن لیگ سرکار کی گاڑی پہ پھرنے والے پی ٹی آئی صدر تضاد کی سیاست کرتے ہیں ۔مسلم لیگ یوتھ ونگ ن کے صدر رانا خورشید احمد

webmaster by webmaster
مارچ 29, 2018
in Local News
0

چوک اعظم( صبح پا کستان) کاغذی بم چلانے والے شہرکے دشمن جان لیں ۔اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا ۔ہم شہر کی ترقی پر منفی سیاست نہیں کرنے دیں گے ۔جیٹنگ مشین اگر آگئی تو رندھاوا پارٹی کی سیاست کیسے چمکے گی ۔ن لیگ کی سرکار کی گاڑی پہ پھرنے والے پی ٹی آئی صدر تضاد کی سیاست کرتے ہیں ۔اِن خیالات کا اظہار مسلم لیگ یوتھ ونگ ن کے صدر رانا خورشید احمد ،جنرل سیکرٹری ملک ارسلان تھہیم ،نائب صدر حاجی تنویر شانی اور دیگر کارکنان نے اپنے ایک اخباری بیان میں کیا۔انہوں نے کہا کہ سیاسی مخالفین ہوش کے ناخن لیں اور ہمیں شہر کی ترقی کے لیے کام کرنے دیں ۔اگر ترقی کا راستہ روکنے کی کوشش کی گئی تو ہم ہر رکاوٹ دور کرنے کی ہمت رکھتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ہمارے چیئرمین ملک ریاض گرواں ،وائس چیئرمین لالہ اسلم گجر اور ان کے منتخب کونسلرز پر کیچڑ اچھالنے والی اپوزیشن کے راہنماؤں کی کرپشن کی لسٹیں ترتیب دی جارہی ہیں ۔وہ جمال چھپری اور چوک اعظم میں کیا گُل کھلاتے رہے ۔انشاء اللہ سب کچھ عوام کے سامنے لائیں گے ۔
انہوں نے کہاکہ چوک اعظم کی عوام جان گئی ہے کہ اس شہر کے لیے کون کام کر رہا ہے اور کون روڑے اٹکا کر ذاتی سیاست کی دکان چمکا رہا ہے ۔جیٹنگ مشین کی خریداری میں اس لیے روڑے اٹکائے جا رہے ہیں کہ اگر یہ مشین آگئی تو اس شہر میں سیوریج کے مسائل ختم ہو جائیں گے ۔اور رندھاواکمپنی کی سیاست ختم ہو کر رہ جائے گی ۔
انہوں نے کہا کہ اپوزیشن نے اگر مناظرہ کا چیلنج قبول کرلیا ہے تو یاد گار چوک میں وقت طے کریں ۔ملک ریاض گروا ں عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوئے ہیں ۔ان پر کیچڑ اچھالنے والے محض جلن اور حسد کی وجہ سے کرپشن کے الزامات لگا رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ جو شخص ذاتی طور پر مستحکم ہو وہ کیسے کرپشن کرے گا ۔انہوں نے کہا کہ رندھاوا پارٹی کے قائد نے ہمیشہ شہر کی ترقی کے لیے کام کرنے والوں کی ٹانگیں کھینچی ہیں ۔اور ہم انشاء اللہ شہر کی تعمیرو ترقی کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ضلعی صدر بشارت رندھاوا آج بھی ن لیگ کی سرکاری گاڑی پر گھوم رہے ہیں اتنی ہی نفرت ہے تو گاڑی واپس کر دیں ۔

Tags: chokazam news
Previous Post

چوک اعظم ۔عوام نے رفاقت گیلانی کے حق میں ابھی سے فیصلہ دے دیا ہے ۔ ذیشان اِلٰہی بودلہ

Next Post

مظفر گڑھ ۔ کوئی نیا این آر او قبول کریں گے اور نہ ہی انتخابات میں ایک دن کی تاخیر برداشت،بروقت انتخابات نہ ہوئے تو آئینی بحران پیدا ہوگا :سینیٹر سراج الحق

Next Post
مظفر گڑھ ۔ کوئی نیا این آر او قبول کریں گے اور نہ ہی انتخابات میں ایک دن کی تاخیر برداشت،بروقت انتخابات نہ ہوئے تو آئینی بحران پیدا ہوگا :سینیٹر سراج الحق

مظفر گڑھ ۔ کوئی نیا این آر او قبول کریں گے اور نہ ہی انتخابات میں ایک دن کی تاخیر برداشت،بروقت انتخابات نہ ہوئے تو آئینی بحران پیدا ہوگا :سینیٹر سراج الحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
چوک اعظم( صبح پا کستان) کاغذی بم چلانے والے شہرکے دشمن جان لیں ۔اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا ۔ہم شہر کی ترقی پر منفی سیاست نہیں کرنے دیں گے ۔جیٹنگ مشین اگر آگئی تو رندھاوا پارٹی کی سیاست کیسے چمکے گی ۔ن لیگ کی سرکار کی گاڑی پہ پھرنے والے پی ٹی آئی صدر تضاد کی سیاست کرتے ہیں ۔اِن خیالات کا اظہار مسلم لیگ یوتھ ونگ ن کے صدر رانا خورشید احمد ،جنرل سیکرٹری ملک ارسلان تھہیم ،نائب صدر حاجی تنویر شانی اور دیگر کارکنان نے اپنے ایک اخباری بیان میں کیا۔انہوں نے کہا کہ سیاسی مخالفین ہوش کے ناخن لیں اور ہمیں شہر کی ترقی کے لیے کام کرنے دیں ۔اگر ترقی کا راستہ روکنے کی کوشش کی گئی تو ہم ہر رکاوٹ دور کرنے کی ہمت رکھتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ہمارے چیئرمین ملک ریاض گرواں ،وائس چیئرمین لالہ اسلم گجر اور ان کے منتخب کونسلرز پر کیچڑ اچھالنے والی اپوزیشن کے راہنماؤں کی کرپشن کی لسٹیں ترتیب دی جارہی ہیں ۔وہ جمال چھپری اور چوک اعظم میں کیا گُل کھلاتے رہے ۔انشاء اللہ سب کچھ عوام کے سامنے لائیں گے ۔ انہوں نے کہاکہ چوک اعظم کی عوام جان گئی ہے کہ اس شہر کے لیے کون کام کر رہا ہے اور کون روڑے اٹکا کر ذاتی سیاست کی دکان چمکا رہا ہے ۔جیٹنگ مشین کی خریداری میں اس لیے روڑے اٹکائے جا رہے ہیں کہ اگر یہ مشین آگئی تو اس شہر میں سیوریج کے مسائل ختم ہو جائیں گے ۔اور رندھاواکمپنی کی سیاست ختم ہو کر رہ جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن نے اگر مناظرہ کا چیلنج قبول کرلیا ہے تو یاد گار چوک میں وقت طے کریں ۔ملک ریاض گروا ں عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوئے ہیں ۔ان پر کیچڑ اچھالنے والے محض جلن اور حسد کی وجہ سے کرپشن کے الزامات لگا رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ جو شخص ذاتی طور پر مستحکم ہو وہ کیسے کرپشن کرے گا ۔انہوں نے کہا کہ رندھاوا پارٹی کے قائد نے ہمیشہ شہر کی ترقی کے لیے کام کرنے والوں کی ٹانگیں کھینچی ہیں ۔اور ہم انشاء اللہ شہر کی تعمیرو ترقی کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ضلعی صدر بشارت رندھاوا آج بھی ن لیگ کی سرکاری گاڑی پر گھوم رہے ہیں اتنی ہی نفرت ہے تو گاڑی واپس کر دیں ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.