چوک اعظم( صبح پا کستان) رفاقت گیلانی کی جیت یقینی ہے ۔عوام نے ان کے حق میں ابھی سے فیصلہ دے دیا ہے ان خیالات کا اظہار نوجوان طالب علم راہنماء ذیشان اِلٰہی بودلہ نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ لیہ کی ترقی کے لیے رفاقت گیلانی جیسی قیادت کی اشد ضرورت ہے اور عوام اب لیہ میں رفاقت گیلانی کو اپنا نمائندہ دیکھنا چاہتی ہے۔انہوں نے کہا کہ لیہ کی تعمیرو ترقی کے لیے منتخب نمائندوں نے کو قابلِ قدر کام نہیں کیا جس کی بنیادی وجہ ان میں عوامی خدمت کی سوجھ بوجھ کی کمی ہے ۔انہوں نے امیدظاہر کرتے ہوئے کہاکہ رفاقت گیلانی کی قیادت میں لیہ شاندار ترقی کرے گا اور عوام آئندہ الیکشن میں سید رفاقت گیلانی کو منتخب کرے ۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








