ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان ) ہمت آرگنائزیشن کے زیر انتظام ڈسٹرکٹ بار ڈیرہ غازی خان کے تعاون سے خواتین وکلاء اور عدالتی ملازمین کے لیے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے خواتین کو صحت مند زندگی اور کینسر سے بچاؤ کے بارے میں آگاہی دی الٹرا ساؤنڈ کیے اور 70سے زائد مریض کو فری ادویات دی ۔ اس موقع پر ندیم غوث صدر بار سینئر وکلاء رقیہ رمضان ، زاہدہ قریشی ، منورہ سلطانہ، تنزیلہ اکبر و دیگر بھی موجود تھیں کیمپ میں ڈاکٹر شاہینہ کی معاونت انعم زاہرہ ، فاطمہ طارق، شہناز فوزیہ اور شائستہ نے کی ہمت کی چیئر پرسن اور بار کے صدر نے مل جل کر سماجی خدمات آئندہ بھی سر انجام دینے کا عہد کیا ۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









