ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان).ضلع ڈیرہ غازیخان کے انجینئر شہاب احمد خان نصوحہ پنجاب پبلک سروس کمشن کے امتحا ن میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر سب انسپکٹر کے عہدے کیلئے منتخب ہو گئے ہیں . نمایاں کامیابی پر محمد ابراہیم ، میاں سلیم اصغر ، محمد اکبر درانی ، محمد ارشد محبوب ، سلیم کامران ، نصراللہ خان ، علی شعبان ، سلمان محمود اور دیگر نے مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا . واضح رہے کہ انجینئر شہاب احمد خان نصوحہ شہید انسپکٹر عمران نواز بروہی کے کزن اور ابراہیم مصطفی کے بھانجے ہیں ان کا تعلق تحصیل تونسہ کے علاقہ منگڑوٹھ شرقی سے ہے . انکے والد ثناء اللہ نصوحہ فاریسٹ ٹریننگ سنٹر فیصل آباد میں پرنسپل تعینات ہیں .
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









