لیہ ( صبح پا کستان) سابق وفاقی وزیر مذ ہبی امور صدر مسلم لیگ ضیا الحق گروپ ممبر قو می اسمبلی اعجاز الحق نے لیہ کے دورے کے مو قع پر سا بق ضلع ناظم ملک غلام حیدر تھند سے ان کے گھر پر ملاقات کی اس مو قع پر مسلم لیگی کار کنوں کی کثیر تعداد مو جود تھی ، یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اعجاز الحق امیدوار قو می اسمبلی ڈاکٹر بلال کلاسر ہ کی دعوت پر بستی جیسل میں ہو نے والے میلہ میں شر کت کے لئے لیہ آ ئے ہیں
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails








