لیہ ( صبح پا کستان ) شیڈول بھرتی برائے کانسٹیبلان ( ایس پی یو)تبدیل کر دیا گیا ہے ،بھرتی کنسٹیبل برائے ایس پی یو اب پرانی تاریخ کی بجائے نئی تاریخ کے مطابق ہو گی نئی تاریخ کے مطابق جسمانی پیمائش 02-04-2018کو پولیس لائن لیہ میں ہو گی ،دوڑ 05-04-2018جبکہ ریویو بورڈ 08-04-18کو ہو گا تمام امیدوار جو بھرتی کیلئے اپنی درخواستیں دفتر پولیس لیہ میں جمع کروا چکے ہیں وہ تمام امیدوار نئے شیڈول کے مطابق 02-04-2018کو جسمانی پیمائش کیلئے پولیس لائن لیہ تشریف لائیں
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails







