• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان۔.ضلع میں گندم خریداری مہم کیلئے شیڈول جاری ، 96000میٹرک ٹن گندم خریدنے کا ہدف مقرر

webmaster by webmaster
مارچ 28, 2018
in Local News
0

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان).ضلع ڈیرہ غازیخان میں گندم خریداری مہم کیلئے شیڈول جاری کر دیاگیاہے . موسمی حالات اور فصلوں کی کٹائی کو سامنے رکھتے ہوئے 20اپریل سے گندم خریدی جائے گی جس کیلئے 9 مراکز قائم کیے جائیں گے ضلع سے 96000میٹرک ٹن گندم خریدنے کا ہدف مقرر کیاگیاہے . سنٹرز پر سکیورٹی ، ٹریفک کی روانی ، صفائی اور دیگر سہولیات کا خاص خیال رکھا جائے گا. اس بات کا فیصلہ ڈپٹی کمشنر محمد ابراہیم جنید کی زیر صدارت اس سلسلے میں منعقدہ اجلاس میں کیاگیا . ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ حکومت پنجاب کی طرف سے دی گئی ٹائم لائن کے مطابق انتظامات کو حتمی شکل دی جائے. 7، اپریل سے وہ مراکز کا معائنہ کر کے سہولیات او رانتظامات کا جائزہ لیں گے . اجلا س میں بتایاگیاکہ گرداوری لسٹ ، سنٹرز کوآرڈینیٹرکی تعیناتی اور شکایت ازالہ کمیٹی کی تشکیل 31مارچ تک مکمل کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں . متعلقہ سنٹرکا کیچ منٹ ایریا یکم اپریل ، تحصیل اور یونین کونسل سطح تک فہرستیں چار اپریل تک آویزاں کی جائیں گی .کاشتکاروں سے موصول شدہ اعتراضات نمٹا کر دس اپریل تک فائنل لسٹ آویزاں کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں . تحصیل ڈیرہ غازیخان میں چار ، تونسہ میں تین اور کوٹ چھٹہ میں دو مراکز قائم کیے جائیں گے . اجلا س میں ایس پی انوسٹی گیشن انور چشتی ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اقبال مظہر مہار ، اسسٹنٹ کمشنرز شاہد عباس کاٹھیا ، عبدالجبار، اشفاق سیال ، ڈی ایف سی جاوید اقبال وڑائچ کے علاوہ دیگر متعلقہ افسران موجود تھے .

Tags: DG khan news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔.سول ڈیفنس کے بم ڈسپوزل سکواڈ کی کارروائی سے دہشت گردوں سے برآمد ہونے والے 20گرنیڈ ، چار راکٹ ، دو مارٹر گولے اور آٹھ مائنز کو ناکارہ بنادیا گیا

Next Post

لیہ ۔شیڈول بھرتی برائے پو لیس کانسٹیبلان تبدیل ، نئے شیڈول کے مطابق بھرتی پراسیس 2 اپریل سے شروع ہو گا

Next Post

لیہ ۔شیڈول بھرتی برائے پو لیس کانسٹیبلان تبدیل ، نئے شیڈول کے مطابق بھرتی پراسیس 2 اپریل سے شروع ہو گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان).ضلع ڈیرہ غازیخان میں گندم خریداری مہم کیلئے شیڈول جاری کر دیاگیاہے . موسمی حالات اور فصلوں کی کٹائی کو سامنے رکھتے ہوئے 20اپریل سے گندم خریدی جائے گی جس کیلئے 9 مراکز قائم کیے جائیں گے ضلع سے 96000میٹرک ٹن گندم خریدنے کا ہدف مقرر کیاگیاہے . سنٹرز پر سکیورٹی ، ٹریفک کی روانی ، صفائی اور دیگر سہولیات کا خاص خیال رکھا جائے گا. اس بات کا فیصلہ ڈپٹی کمشنر محمد ابراہیم جنید کی زیر صدارت اس سلسلے میں منعقدہ اجلاس میں کیاگیا . ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ حکومت پنجاب کی طرف سے دی گئی ٹائم لائن کے مطابق انتظامات کو حتمی شکل دی جائے. 7، اپریل سے وہ مراکز کا معائنہ کر کے سہولیات او رانتظامات کا جائزہ لیں گے . اجلا س میں بتایاگیاکہ گرداوری لسٹ ، سنٹرز کوآرڈینیٹرکی تعیناتی اور شکایت ازالہ کمیٹی کی تشکیل 31مارچ تک مکمل کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں . متعلقہ سنٹرکا کیچ منٹ ایریا یکم اپریل ، تحصیل اور یونین کونسل سطح تک فہرستیں چار اپریل تک آویزاں کی جائیں گی .کاشتکاروں سے موصول شدہ اعتراضات نمٹا کر دس اپریل تک فائنل لسٹ آویزاں کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں . تحصیل ڈیرہ غازیخان میں چار ، تونسہ میں تین اور کوٹ چھٹہ میں دو مراکز قائم کیے جائیں گے . اجلا س میں ایس پی انوسٹی گیشن انور چشتی ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اقبال مظہر مہار ، اسسٹنٹ کمشنرز شاہد عباس کاٹھیا ، عبدالجبار، اشفاق سیال ، ڈی ایف سی جاوید اقبال وڑائچ کے علاوہ دیگر متعلقہ افسران موجود تھے .
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.