ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان).سول ڈیفنس ڈیرہ غازیخان کے بم ڈسپوزل سکواڈ نے گزشتہ روز سخی سرور روڈ پر رینجرز اور بلوچ لیوی کی کارروائی سے دہشت گردوں سے برآمد ہونے والے 20گرنیڈ ، چار راکٹ ، دو مارٹر گولے اور آٹھ مائنز کو ناکارہ کرتے ہوئے بارڈر ملٹری پولیس کے حوالے کردیاہے . یہ بات سول ڈیفنس آفیسر خالد کریم کے مراسلہ میں کہی گئی .
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









