لیہ(صبح پا کستان)میلہ نوروز ودو روزہ سالانہ عرس دربار نور فقیر کوٹلہ حاجی شاہ کی تیاریاں مکمل آج سے چادر پوشی ہو گی سجادہ نشین دربار نور فقیر سید ناصر حسین شاہ و شاکر حسین شاہ نے کہا کہ بزرگان دین کا دین اسلام کی ترقی و ترویج و پھیلاؤ کیلئے برصغیر پاک وہند میں اہم کردار ہے ہر سال ان بزرگوں کے ایام منا کر ان کی تعلیمات کو اجاگر کیا جاتا ہے عرس کے موقع پر دینی مصروفیات کے ساتھ ساتھ علاقہ کی تقافت کو اجاگر کرنے کیلئے میلہ کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں گھڑ سواری،نیزہ بازی،کبڈی،والی بال ،دیسی کشتی کے علاوہ دیگر علاقائی و ثقافتی سرگرمیاں کی جائیں گی ۔جس کیلئے ملک بھر سے لوگ شرکت کریں گے۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








