• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ دیور کے ہاتھوں ستائی خاتون شوہر ،دو بچوں سمیت داد رسی کیلئے ڈسٹرکٹ پریس کلب پہنچ گئی چیف جسٹس آف پاکستان،وزیر اعلیٰ پنجاب،ڈی پی او لیہ سے انصاف کی اپیل

webmaster by webmaster
مارچ 26, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ دیور کے ہاتھوں ستائی خاتون شوہر ،دو بچوں سمیت داد رسی کیلئے ڈسٹرکٹ پریس کلب پہنچ گئی چیف جسٹس آف پاکستان،وزیر اعلیٰ پنجاب،ڈی پی او لیہ سے انصاف کی اپیل

لیہ(صبح پا کستان)دیور کے ہاتھوں ستائی خاتون شوہر ،دو بچوں سمیت داد رسی کیلئے ڈسٹرکٹ پریس کلب پہنچ گئی چیف جسٹس آف پاکستان،وزیر اعلیٰ پنجاب،ڈی پی او لیہ سے انصاف کی اپیل،لیہ شہر بستی شاہنواز کی رہائشی خاتون زیبدہ بی بی اپنے شوہر سید نادر حسین شاہ،13سالہ بیٹے میثم اقبال،10سالہ مناہل اقبال کے ہمراہ ڈسٹرکٹ پریس کلب میں آکر انصاف کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ خاوند معذور شخص ہے میرے خاوند کا حقیقی بھائی سید گلزار احمد شاہ ہماری وراثتی زرعی و سکنی زمین پر قابض ہونا چاہتا ہے جس کی وجہ سے وہ آئے روز اپنے اوباش ساتھیوں کے ہمراہ نشہ میں دھت ہو کر مجھے اور میرے چھوٹے بچوں کو ہراساں کرتا رہتا ہے اور ہمیں جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیتا ہے مجھے زدوکوب کرنے پر تھانہ سٹی لیہ میں انداراج مقدمہ بھی ہوا گذشتہ روز میرا دیور سید گلزار احمد شاہ نشہ میں دھت ہو کر کپڑے اتار کر ہمارے گھر کی دیوار پر چڑھ گیا اور ہمیں دھمکانے لگا تھانہ سٹی لیہ میں اس واقعہ کی رپورٹ کی جہان پر تفتیشی آفیسر خوشی محمد نے انتہائی ہتک آمیز رویہ اپناتے ہوئے دادرسی نہیں کی میرے دیور گلزار حسین کے خوف کی وجہ سے میری بیٹی اور بیٹا جو کہ پانچویں اور ساتویں جماعت میں زیر تعلیم ہیں سکول جانے سے گھبراتے ہیں سید نادر حسین شاہ نے کہا کہ میرا بھائی طاقتور ہے اور اسلحہ ہمیشہ اپنے پاس رکھتا ہے جس کے خوف سے کی وجہ سے ہمارا گھر سے نکلنا محال ہے میاں بیوی زبیدہ بی بی ،سید نادر حسین شاہ نے چیف جسٹس آف پاکستان،وزیر اعلیٰ پنجاب ،دی پی او لیہ سے مطالبہ کیا کہ ہماری ایف آئی آر درج کرکے ہمارے ملزم کو گرفتار کرایا جائے۔

Tags: layyah newss
Previous Post

لیہ ۔گرمیوں کی آمد، ملاوٹ و دو نمبر مافیا کی لوٹ مار شروع، لالچی ،بے حس تاجروں کا معصوم بچوں کی زندگیوں سے کھیلنا جاری ، مضر صحت آئس کریم بچوں کا شکار کرنے لگی

Next Post

لیہ ۔ صاف پانی تک رسائی کے ذریعے ہی آلودہ پانی کے استعمال سے پیدا شدہ بیماریوں سے محفوظ رہا جا سکتا ہے ۔ سلیم دانش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ(صبح پا کستان)دیور کے ہاتھوں ستائی خاتون شوہر ،دو بچوں سمیت داد رسی کیلئے ڈسٹرکٹ پریس کلب پہنچ گئی چیف جسٹس آف پاکستان،وزیر اعلیٰ پنجاب،ڈی پی او لیہ سے انصاف کی اپیل،لیہ شہر بستی شاہنواز کی رہائشی خاتون زیبدہ بی بی اپنے شوہر سید نادر حسین شاہ،13سالہ بیٹے میثم اقبال،10سالہ مناہل اقبال کے ہمراہ ڈسٹرکٹ پریس کلب میں آکر انصاف کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ خاوند معذور شخص ہے میرے خاوند کا حقیقی بھائی سید گلزار احمد شاہ ہماری وراثتی زرعی و سکنی زمین پر قابض ہونا چاہتا ہے جس کی وجہ سے وہ آئے روز اپنے اوباش ساتھیوں کے ہمراہ نشہ میں دھت ہو کر مجھے اور میرے چھوٹے بچوں کو ہراساں کرتا رہتا ہے اور ہمیں جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیتا ہے مجھے زدوکوب کرنے پر تھانہ سٹی لیہ میں انداراج مقدمہ بھی ہوا گذشتہ روز میرا دیور سید گلزار احمد شاہ نشہ میں دھت ہو کر کپڑے اتار کر ہمارے گھر کی دیوار پر چڑھ گیا اور ہمیں دھمکانے لگا تھانہ سٹی لیہ میں اس واقعہ کی رپورٹ کی جہان پر تفتیشی آفیسر خوشی محمد نے انتہائی ہتک آمیز رویہ اپناتے ہوئے دادرسی نہیں کی میرے دیور گلزار حسین کے خوف کی وجہ سے میری بیٹی اور بیٹا جو کہ پانچویں اور ساتویں جماعت میں زیر تعلیم ہیں سکول جانے سے گھبراتے ہیں سید نادر حسین شاہ نے کہا کہ میرا بھائی طاقتور ہے اور اسلحہ ہمیشہ اپنے پاس رکھتا ہے جس کے خوف سے کی وجہ سے ہمارا گھر سے نکلنا محال ہے میاں بیوی زبیدہ بی بی ،سید نادر حسین شاہ نے چیف جسٹس آف پاکستان،وزیر اعلیٰ پنجاب ،دی پی او لیہ سے مطالبہ کیا کہ ہماری ایف آئی آر درج کرکے ہمارے ملزم کو گرفتار کرایا جائے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.