• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ چک نمبر 135 ،غیر قانونی سپیڈ بریکر عذاب جاں بن گئے ۔ لوگ سراپا احتجاج

webmaster by webmaster
فروری 21, 2016
in First Page
0

چک نمبر 135 ،غیر قانونی سپیڈ بریکر عذاب جاں بن گئے ۔ لوگ سراپا احتجاج
135 Chakلیہ(صبح پا کستان)لیہ کے نواحی چک چک نمبر 135ٹی ڈی اے میں بااثر افراد نے ایک کلومیٹر کے فاصلے پر دسیوں غیر قانونی سپیڈ بریکر بنا کر لوگوں کو اذیت میں ڈال دیا۔ سینکڑوں گھر وں پر مشتمل چک نمبر 135ٹی ڈی اے کے مکینوں کو لیہ و دیگر جگہوں پر جاتے ہوئے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ متعدد بچے، بزرگ اور نوجوان بنے بڑے بڑے غیر قانونی سپیڈ بریکر وں سے اچانک موٹر سائیکلوں کے ٹکرانے سے شدید زخمی بھی ہو چکے ہیں جبکہ علاقہ میں چوری، ڈکیتی کی وارداتوں میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ علاقہ مکینوں نے ان غیر قانونی سپیڈ بریکروں کے خلاف ڈی سی او لیہ کو بھی ڈیڑھ ماہ قبل درخواست گزاری مگر آج تک کارروائی نہ ہو سکی جبکہ درخواست دینے پر بااثر افراد علاقہ مکینوں کو خطرناک نتائج کی دھمکیاں بھی دینے لگے ہیں۔ چک کے مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ چک کی مین سڑک پر بنے متعدد غیر قانونی سپیڈ بریکروں سے ان کی سفری مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے اور بااثر اور شر انگیز افراد کھیل تماشے کے لئے آئے روز نئے سے نئے سپیڈ بریکر بنا کر ان کے لئے مشکلا ت پیدا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ چک 135ٹی ڈی اے کے شہریوں کی انتظامیہ بھی بات سننے کو تیار نہیں ، ڈیڑھ ماہ قبل دی جانے والی درخواست ردی کی ٹوکری میں ڈال دی گئی ہے، انہوں نے مطالبہ کیا کہ چک نمبر 135کی مین سٹرک پر بنائے گئے غیر قانونی سپیڈ بریکروں کے خلاف فوری کارروائی عمل میں لاتے ہیں ، ختم کرنے کے احکامات جار ی کئے جائیں۔

135 Chak
رپورٹ ۔ مہر زاہد سر فراز واندر پریس رپورٹر

Post Views: 26
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ پر وفیسر ڈاکٹرمزمل حسین کو پہلا پر وفیسر نواز صدیقی ایوارڈ دیا گیا

Next Post

کو ٹ سلطان ، اکلو تی اے ٹی ایم آئے روز خراب ، صارفین کے لیے دردِ سر بن گئی

Next Post

کو ٹ سلطان ، اکلو تی اے ٹی ایم آئے روز خراب ، صارفین کے لیے دردِ سر بن گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

چک نمبر 135 ،غیر قانونی سپیڈ بریکر عذاب جاں بن گئے ۔ لوگ سراپا احتجاج 135 Chakلیہ(صبح پا کستان)لیہ کے نواحی چک چک نمبر 135ٹی ڈی اے میں بااثر افراد نے ایک کلومیٹر کے فاصلے پر دسیوں غیر قانونی سپیڈ بریکر بنا کر لوگوں کو اذیت میں ڈال دیا۔ سینکڑوں گھر وں پر مشتمل چک نمبر 135ٹی ڈی اے کے مکینوں کو لیہ و دیگر جگہوں پر جاتے ہوئے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ متعدد بچے، بزرگ اور نوجوان بنے بڑے بڑے غیر قانونی سپیڈ بریکر وں سے اچانک موٹر سائیکلوں کے ٹکرانے سے شدید زخمی بھی ہو چکے ہیں جبکہ علاقہ میں چوری، ڈکیتی کی وارداتوں میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ علاقہ مکینوں نے ان غیر قانونی سپیڈ بریکروں کے خلاف ڈی سی او لیہ کو بھی ڈیڑھ ماہ قبل درخواست گزاری مگر آج تک کارروائی نہ ہو سکی جبکہ درخواست دینے پر بااثر افراد علاقہ مکینوں کو خطرناک نتائج کی دھمکیاں بھی دینے لگے ہیں۔ چک کے مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ چک کی مین سڑک پر بنے متعدد غیر قانونی سپیڈ بریکروں سے ان کی سفری مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے اور بااثر اور شر انگیز افراد کھیل تماشے کے لئے آئے روز نئے سے نئے سپیڈ بریکر بنا کر ان کے لئے مشکلا ت پیدا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ چک 135ٹی ڈی اے کے شہریوں کی انتظامیہ بھی بات سننے کو تیار نہیں ، ڈیڑھ ماہ قبل دی جانے والی درخواست ردی کی ٹوکری میں ڈال دی گئی ہے، انہوں نے مطالبہ کیا کہ چک نمبر 135کی مین سٹرک پر بنائے گئے غیر قانونی سپیڈ بریکروں کے خلاف فوری کارروائی عمل میں لاتے ہیں ، ختم کرنے کے احکامات جار ی کئے جائیں۔

135 Chak رپورٹ ۔ مہر زاہد سر فراز واندر پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.