• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ پر وفیسر ڈاکٹرمزمل حسین کو پہلا پر وفیسر نواز صدیقی ایوارڈ دیا گیا

webmaster by webmaster
فروری 20, 2016
in First Page
0

پر وفیسر ڈاکٹرمزمل حسین کو پہلا پر وفیسر نواز صدیقی ایوارڈ دیا گیا
10406937_388555554647222_6171091192303732989_nلیہ (صبح پا کستان) پروگریسو سٹڈی سرکل کے تحت ممتاز ماہر تعلیم پرو فیسر نواز صدیقی کی پہلی بر سی پر منعقدہ تقریب میں مرحوم کے بیٹے خا لد صدیقی نے ممتاز لکھا ری پر وفیسر ڈاکٹرمزمل حسین کو پہلا پر وفیسر نواز صدیقی ایوارڈ دیا ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے مقررین نے کہا کہ ترقی پسند و جمہو ری معاشرے کے قیا م کے لئے طویل سما جی جد و جہد کے حا مل پر وفیسر محمد نواز صدیقی مر حوم کی خد ما ت کو صدیوں یا د رکھا جا ئے گا جو علم دوست ترقی پسند سوچ کے حا مل تھے ان کی عملی و ادبی خد ما ت کو ہر سطح پر اسی جو ش و جذبے سے سراہا جا نا ان کی خد ما ت کو خراج تحسین پیش کر نا ہے ۔ تقریب کے مہما ن خصوصی ڈاکٹر جا وید اقبال کنجا ل و مظہر نواز لا شاری تھے جبکہ صدارت پر وفیسر سید آغاحسین شاہ نے کی ۔ تقریب سے پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین ، پر وفیسر ظہر عالم تھند ، پر وفیسر ڈاکٹر امیر ملک ، ڈاکٹر حمید الفت ملغانی ، منور بلوچ ، رضا کا ظمی نے خطا ب کیا ۔ تقریب میں پروگریسو سٹڈی سرکل کے تحت مرحوم کے بیٹے خا لد صدیقی نے ممتاز لکھا ری پر وفیسر ڈاکٹرمزمل حسین کو پہلا پر وفیسر نواز صدیقی ایوارڈ دیا ۔ تقریب میں ذوالقرنین قریشی ، فرید اللہ چوہدری ، احسان قاضی ایڈووکیٹ ، با قر کا ظمی ، میا ں شمشاد سرائی ، خا لد خان میرانی ، ملک عبد المجید بھٹہ ، ملک عاشق حسین کھو کھر ، ذوالفقار سمرا ، رانا امتیاز ، مہر ہاشم حسین تھند ، ملک اسلم ، ریا ض حسین کلا سرا ، مہر سیف اللہ سمرا ، پروفیسر سبطین خان سرگا نی ، شیخ بد ر منیر ، عمران خان گڑیا نوی کے علا وہ کثیر تعداد میں شہر یو ں نے شرکت کی ۔

Post Views: 28
Previous Post

لیہ ۔ زیر تکمیل ترقیاتی منصوبوں کی تعمیر میں کو الٹی پر کو ئی کمپروما ئز نہیں کیا جا ئے گا ۔ ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری

Next Post

لیہ ۔ چک نمبر 135 ،غیر قانونی سپیڈ بریکر عذاب جاں بن گئے ۔ لوگ سراپا احتجاج

Next Post

لیہ ۔ چک نمبر 135 ،غیر قانونی سپیڈ بریکر عذاب جاں بن گئے ۔ لوگ سراپا احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

پر وفیسر ڈاکٹرمزمل حسین کو پہلا پر وفیسر نواز صدیقی ایوارڈ دیا گیا 10406937_388555554647222_6171091192303732989_nلیہ (صبح پا کستان) پروگریسو سٹڈی سرکل کے تحت ممتاز ماہر تعلیم پرو فیسر نواز صدیقی کی پہلی بر سی پر منعقدہ تقریب میں مرحوم کے بیٹے خا لد صدیقی نے ممتاز لکھا ری پر وفیسر ڈاکٹرمزمل حسین کو پہلا پر وفیسر نواز صدیقی ایوارڈ دیا ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے مقررین نے کہا کہ ترقی پسند و جمہو ری معاشرے کے قیا م کے لئے طویل سما جی جد و جہد کے حا مل پر وفیسر محمد نواز صدیقی مر حوم کی خد ما ت کو صدیوں یا د رکھا جا ئے گا جو علم دوست ترقی پسند سوچ کے حا مل تھے ان کی عملی و ادبی خد ما ت کو ہر سطح پر اسی جو ش و جذبے سے سراہا جا نا ان کی خد ما ت کو خراج تحسین پیش کر نا ہے ۔ تقریب کے مہما ن خصوصی ڈاکٹر جا وید اقبال کنجا ل و مظہر نواز لا شاری تھے جبکہ صدارت پر وفیسر سید آغاحسین شاہ نے کی ۔ تقریب سے پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین ، پر وفیسر ظہر عالم تھند ، پر وفیسر ڈاکٹر امیر ملک ، ڈاکٹر حمید الفت ملغانی ، منور بلوچ ، رضا کا ظمی نے خطا ب کیا ۔ تقریب میں پروگریسو سٹڈی سرکل کے تحت مرحوم کے بیٹے خا لد صدیقی نے ممتاز لکھا ری پر وفیسر ڈاکٹرمزمل حسین کو پہلا پر وفیسر نواز صدیقی ایوارڈ دیا ۔ تقریب میں ذوالقرنین قریشی ، فرید اللہ چوہدری ، احسان قاضی ایڈووکیٹ ، با قر کا ظمی ، میا ں شمشاد سرائی ، خا لد خان میرانی ، ملک عبد المجید بھٹہ ، ملک عاشق حسین کھو کھر ، ذوالفقار سمرا ، رانا امتیاز ، مہر ہاشم حسین تھند ، ملک اسلم ، ریا ض حسین کلا سرا ، مہر سیف اللہ سمرا ، پروفیسر سبطین خان سرگا نی ، شیخ بد ر منیر ، عمران خان گڑیا نوی کے علا وہ کثیر تعداد میں شہر یو ں نے شرکت کی ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.