ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)سی آئی اے نے ملتان میں کارروائی کرتے ہوئے انسانی سمگلر کو گرفتار کر لیا ۔
تفصیلات کے مطابق ملتان میں سی آئی اے نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران ایک انسانی سمگلر کو دھر لیا، جس کا تعلق ڈی آئی خان سے بتایا جاتا ہے۔ ابتدائی تحقیقات میں ملزم نے اپنے دیگر ساتھیوں کی بھی شہر میں موجودگی کا انکشاف کرتے ہوئے نشاندہی کی ہے ،تاہم پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے متعلقہ تھانے منتقل کردیا ۔
source…
https://dailypakistan.com.pk/15-Jan-2018/713803
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









