لیہ (صبح پاکستان) 16 دسمبر ، پا کستانی قومی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ، 16 دسمبر1971 میں بھارتی جارحیت کے سبب سقوط ڈھاکہ ہوا اور 16 دسمبر 2014 کے ہی دن اے پی ایس پشاور میں دہشت گرد ی کے المناک واقعہ میں 132 معصوم طلباء سمیت 144 بے گناہ افراد شہید ہوئے ۔ سوال یہ ہے کہ کیا ہم نے بحیثیت قوم ماضی کے ان کربناک واقعات سے کچھ سیکھا ؟
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










