• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

الیکشن جولائی 2018ء میں ہوں گے، اصل فیصلہ عوام کریں گے: وزیر اعظم

webmaster by webmaster
دسمبر 17, 2017
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
الیکشن جولائی 2018ء میں ہوں گے، اصل فیصلہ عوام کریں گے: وزیر اعظم

کوہاٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نون لیگ باتیں نہیں صرف کام کرتی ہے، مخالفین کو گالم گلوچ کی سیاست کے سوا کچھ نہیں آتا، نواز شریف نے جو وعدے کئے تھے وہ پورے کر رہے ہیں اور آج کے پی سمیت پورے ملک میں نواز شریف کے کام نظر آتے ہیں۔

وزیر اعظم نے مزید کہا کہ جولائی 2018ء میں عام انتخابات ہوں گے، فیصلہ عوام نے کرنا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے ہمیشہ شرافت کی سیاست کی اور پاکستان کی بات کی، 3 سال تک فاٹا اصلاحات پر بھرپور کام کیا، فاٹا کے عوام کا دیرینہ مطالبہ مسلم لیگ نون پورا کرے گی۔

وزیر اعظم نے پہلے عوام سے پوچھا کہ کیا وہ فاٹا کا کے پی میں انضمام چاہتے ہیں؟ پھر بولے ہم فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام کا معاملہ طے کریں گے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ شرافت کی سیاست کی، گالم گلوچ کی سیاست کبھی کامیاب نہیں ہو گی۔
spource..
/www.geourdu.com/election-decision-public-prime-minister-shahid-khaqan-abbasi/

Post Views: 33
Tags: National News
Previous Post

لیہ . 16 دسمبر ، پا کستانی قومی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ، 16 دسمبر1971 میں بھارتی جارحیت کے سبب سقوط ڈھاکہ ہوا اور 16 دسمبر 2014 کے ہی دن اے پی ایس پشاور میں دہشت گرد ی کے المناک واقعہ میں 132 معصوم طلباء سمیت 144 بے گناہ افراد شہید ہوئے ۔ سوال یہ ہے کہ کیا ہم نے بحیثیت قوم ماضی کے ان کربناک واقعات سے کچھ سیکھا ؟

Next Post

شب و روز زندگی قسط 30 , تحریر : انجم صحرائی

Next Post
شب و روز زندگی قسط 30  ,   تحریر : انجم صحرائی

شب و روز زندگی قسط 30 , تحریر : انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
کوہاٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نون لیگ باتیں نہیں صرف کام کرتی ہے، مخالفین کو گالم گلوچ کی سیاست کے سوا کچھ نہیں آتا، نواز شریف نے جو وعدے کئے تھے وہ پورے کر رہے ہیں اور آج کے پی سمیت پورے ملک میں نواز شریف کے کام نظر آتے ہیں۔ وزیر اعظم نے مزید کہا کہ جولائی 2018ء میں عام انتخابات ہوں گے، فیصلہ عوام نے کرنا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے ہمیشہ شرافت کی سیاست کی اور پاکستان کی بات کی، 3 سال تک فاٹا اصلاحات پر بھرپور کام کیا، فاٹا کے عوام کا دیرینہ مطالبہ مسلم لیگ نون پورا کرے گی۔

وزیر اعظم نے پہلے عوام سے پوچھا کہ کیا وہ فاٹا کا کے پی میں انضمام چاہتے ہیں؟ پھر بولے ہم فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام کا معاملہ طے کریں گے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ شرافت کی سیاست کی، گالم گلوچ کی سیاست کبھی کامیاب نہیں ہو گی۔ spource.. /www.geourdu.com/election-decision-public-prime-minister-shahid-khaqan-abbasi/

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.