• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔.پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کے خلاف ابھی تک کوئی سازش نہیں کی ہوسکتا ہے کل کر دیں۔ حکمرانوں نے سی پیک کو قرض لینے والی ایجنسی سمجھ رکھا ہے، ہم نے مشرف کو مکھن سے بال کی طرح نکالا تاکہ ملک کو کچھ نہ ہو. آ صف زرداری

webmaster by webmaster
دسمبر 17, 2017
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
ملتان ۔.پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کے خلاف ابھی تک کوئی سازش نہیں کی ہوسکتا ہے کل کر دیں۔ حکمرانوں نے سی پیک کو قرض لینے والی ایجنسی سمجھ رکھا ہے، ہم نے مشرف کو مکھن سے بال کی طرح نکالا تاکہ ملک کو کچھ نہ ہو.  آ صف زرداری

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کی حکومت نے ملک کو معاشی اور سیاسی طور پر گھٹا ٹوپ اندھیروں میں دھکیل دیا ہے، انہیں سی پیک کی تعریف کرنا بھی نہیں آتا، اقتصادی راہداری کو انہوں نے قرض لینے والی ایجنسی سمجھ رکھا ہے، پاکستان پیپلز پارٹی کو جب اقتدار ملا مشرف ان کے سنیوں پر بیٹھا ہوا تھا ، نواز شریف خود ہی اس ڈکٹیٹر کو لائے تھے مگر ہم نے مشرف کو مکھن سے بال کی طرح نکالا تاکہ ملک کو کچھ نہ ہو۔
ملتان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ بینظیر بھٹو کی شہادت کے بعد ہمیں ملک ٹکڑوں میں ملا تھا۔ نواز شریف فرعونیت کی انتہاﺅں کو چھو رہے تھے، یہ لوگوں سے پوچھ رہے ہیں انہیں کیوں نکالا، میاں صاحب! آپ کو اللہ نے نکالا وسیلہ جج بنے ، قومی اسمبلی کے اسپیکر کہتے ہیں کہ شاید حکومت جانے والی ہے تو میں کہتا ہوں کہ جانے والی نہیں بلکہ آپ کی حکومت جارہی ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کے خلاف ابھی تک کوئی سازش نہیں کی ہوسکتا ہے کل کر دیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ نوازشریف پاکستانی عوام پر عذاب بن گئے تھے اور ان سے ملک کا کوئی طبقہ خوش نہیں تھا۔ان سے صرف ان کے قریبی چار پانچ افراد ہی خوش تھے جن پرمیاں صاحب نوازشات کی بارش کر رہے تھے۔
source…
http://dailypakistan.com.pk/national/15-Dec-2017/695987

Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔یوم تحفظ القد س ریلی ، ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ ،ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد،چیئرمین ایم سی حافظ جمیل احمد نے قیادت کی ،ریلی کے شرکاء تحفظ القدس اور ٹرمپ کا اقدام نامنظور پر مبنی بینرز اورپلے کارڈ اُٹھائے ہوئے تھے ، قبلہ اول پر غاصبانہ قبضہ ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ مقررین کا خطاب

Next Post

لیہ . 16 دسمبر ، پا کستانی قومی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ، 16 دسمبر1971 میں بھارتی جارحیت کے سبب سقوط ڈھاکہ ہوا اور 16 دسمبر 2014 کے ہی دن اے پی ایس پشاور میں دہشت گرد ی کے المناک واقعہ میں 132 معصوم طلباء سمیت 144 بے گناہ افراد شہید ہوئے ۔ سوال یہ ہے کہ کیا ہم نے بحیثیت قوم ماضی کے ان کربناک واقعات سے کچھ سیکھا ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کی حکومت نے ملک کو معاشی اور سیاسی طور پر گھٹا ٹوپ اندھیروں میں دھکیل دیا ہے، انہیں سی پیک کی تعریف کرنا بھی نہیں آتا، اقتصادی راہداری کو انہوں نے قرض لینے والی ایجنسی سمجھ رکھا ہے، پاکستان پیپلز پارٹی کو جب اقتدار ملا مشرف ان کے سنیوں پر بیٹھا ہوا تھا ، نواز شریف خود ہی اس ڈکٹیٹر کو لائے تھے مگر ہم نے مشرف کو مکھن سے بال کی طرح نکالا تاکہ ملک کو کچھ نہ ہو۔ ملتان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ بینظیر بھٹو کی شہادت کے بعد ہمیں ملک ٹکڑوں میں ملا تھا۔ نواز شریف فرعونیت کی انتہاﺅں کو چھو رہے تھے، یہ لوگوں سے پوچھ رہے ہیں انہیں کیوں نکالا، میاں صاحب! آپ کو اللہ نے نکالا وسیلہ جج بنے ، قومی اسمبلی کے اسپیکر کہتے ہیں کہ شاید حکومت جانے والی ہے تو میں کہتا ہوں کہ جانے والی نہیں بلکہ آپ کی حکومت جارہی ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کے خلاف ابھی تک کوئی سازش نہیں کی ہوسکتا ہے کل کر دیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ نوازشریف پاکستانی عوام پر عذاب بن گئے تھے اور ان سے ملک کا کوئی طبقہ خوش نہیں تھا۔ان سے صرف ان کے قریبی چار پانچ افراد ہی خوش تھے جن پرمیاں صاحب نوازشات کی بارش کر رہے تھے۔ source... http://dailypakistan.com.pk/national/15-Dec-2017/695987

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.