ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) .ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز ڈیرہ غازیخان ڈویژن ریاض الحق بھٹی کی زیر صدارت ریجنل دفتر تعلقات عامہ ڈیرہ غازیخان میں تعزیتی اجلاس منعقدہوا . اجلاس میں سپرنٹنڈنٹ ملتان آفس اللہ وسایا زاہد کی وا لدہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی کے بعد دعا کی گئی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے . اجلا س میں ڈپٹی ڈائریکٹر محمد یوسف جواد ، انفارمیشن آفیسر محمد جنید جتوئی ، منصور احمد سکھانی اور دیگر سٹاف موجود تھا .
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








