• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

انقلاب کا لفظ میاں صاحب کے منہ سے اچھا نہیں لگتا: بلاول بھٹو

webmaster by webmaster
اگست 20, 2017
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
انقلاب کا لفظ میاں صاحب کے منہ سے اچھا نہیں لگتا: بلاول بھٹو

مانسہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے نہایت جوشیلا خطاب کیا، کہتے ہیں اس ملک کی ترقی میں ہزارہ والوں کا بڑا حصہ ہے، آپ کے لئے ہم سے جو کچھ ہو سکا ہم نے کیا، ہم نے سڑکیں بنائیں اور تعلیم کے لئے کام کیا، پیپلز پارٹی وفاقی پارٹی ہے، یہاں صرف ایک ضلع ہزارہ تھا، بھٹو نے ہزارہ کو ڈویژن کا درجہ دیا، آج ہزارہ ڈویژن سات اضلاع پر مشتمل ہے، ایبٹ آباد اور ہری پور کو بھی ضلع بنایا۔

بلاول بھٹو بولے، میں آپ کو کیا کیا گنواؤں؟ پچھلی حکومت میں سینکڑوں سکول بنوائے، نیا خان کی حکومت نے نصرت بھٹو کینسر پروگرام بند کر دیا، خود تو شوکت خانم کی بات کرتے ہیں مگر ہمارا پروگرام بند کر دیا، عمران خان نے سیاسی دشمنی کی بنیاد پر یہ پروگرام بند کیا، انہیں نصرت بھٹو کا نام پسند نہیں تو اسے بھی شوکت خانم کا نام دے دیں۔ بلاول بولے، خان صاحب! مائیں تو سب کی سانجھی ہوتی ہیں۔

بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ خان صاحب کہتے ہیں ایک لاکھ بچے نجی سے سرکاری سکولوں میں آئے، یہ خان صاحب کا ایک بڑا جھوٹ ہے، خان صاحب کے ساتھیوں کے نجی سکول خوب چل رہے ہیں مگر خیبر پختونخوا میں سرکاری سکولوں کا رزلٹ انتہائی خراب رہا، ساری پوزیشنیں اپنے نجی سکولوں کو دے دی گئیں۔

چیئرمین پی پی پی نے عمران خان کو مخاطب کرکے استفسار کیا کہ خیبر بینک کی تحقیقات کب ہوں گی؟ کان کنی کے ٹھیکوں کی تحقیقات کب ہوں گی؟ بلاول بھٹو نے کہا خان صاحب! آپ کے وزیر کہتے ہیں کہ ان سے خان کا کچن اور ترین کا جہاز چلتا ہے، خیبر پختونخوا کا احتساب کمیشن کہاں سویا ہوا ہے؟

بلاول بھٹو نے مزید کہا خان صاحب! آپ نے کبھی دہشتگردوں کے خلاف بات کی ہے؟ آپ نے طالبان کا دفتر کھولنے کی بات کی تھی، آپ نے طالبان کے مدرسے کو فنڈز دیئے، آپ طالبان کو اپنا بھٹکا ہوا بھائی کہتے تھے۔

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بلاول بھٹو بولے، میاں صاحب آپ ایم این ایز، ایم پی ایز کو چھانگا مانگا لے کر گئے، آئی ایس آئی سے پیسے آپ نے لئے، آپ نے محترمہ شہید کی حکومت گرانے کے لئے بیرون ملک سے پیسے لئے، انقلاب کا لفظ میاں صاحب کے منہ سے اچھا نہیں لگتا، میاں صاحب ! کبھی دیکھا اور کبھی پڑھا کیا ہوتا ہے؟ آپ فسادی، سازشی ہو سکتے ہو، انقلابی نہیں۔ بلاول بھٹو نے مزید کہا میاں صاحب! آپ نے جعلسازی کی اور کہتے ہو کیوں نکالا گیا؟ آپ کو عدالت نے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے نااہل کر دیا، آپ نے ملک کی دولت کو لوٹا، میاں صاحب! آپ معصوم نہیں مجرم ہیں۔
source…
https://www.geourdu.com/revolution-word-bilawal-bhutto-party-government/

Post Views: 39
Tags: National News
Previous Post

قصوروار کون ؟ انصاف کے متلاشی والدین .. تحریر ۔۔ ملک ابوذر منجوٹھہ

Next Post

شب و روز زندگی قسط 17 .. تحریر : انجم صحرائی

Next Post
شب و روز زندگی قسط 17  .. تحریر : انجم صحرائی

شب و روز زندگی قسط 17 .. تحریر : انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

مانسہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے نہایت جوشیلا خطاب کیا، کہتے ہیں اس ملک کی ترقی میں ہزارہ والوں کا بڑا حصہ ہے، آپ کے لئے ہم سے جو کچھ ہو سکا ہم نے کیا، ہم نے سڑکیں بنائیں اور تعلیم کے لئے کام کیا، پیپلز پارٹی وفاقی پارٹی ہے، یہاں صرف ایک ضلع ہزارہ تھا، بھٹو نے ہزارہ کو ڈویژن کا درجہ دیا، آج ہزارہ ڈویژن سات اضلاع پر مشتمل ہے، ایبٹ آباد اور ہری پور کو بھی ضلع بنایا۔

بلاول بھٹو بولے، میں آپ کو کیا کیا گنواؤں؟ پچھلی حکومت میں سینکڑوں سکول بنوائے، نیا خان کی حکومت نے نصرت بھٹو کینسر پروگرام بند کر دیا، خود تو شوکت خانم کی بات کرتے ہیں مگر ہمارا پروگرام بند کر دیا، عمران خان نے سیاسی دشمنی کی بنیاد پر یہ پروگرام بند کیا، انہیں نصرت بھٹو کا نام پسند نہیں تو اسے بھی شوکت خانم کا نام دے دیں۔ بلاول بولے، خان صاحب! مائیں تو سب کی سانجھی ہوتی ہیں۔

بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ خان صاحب کہتے ہیں ایک لاکھ بچے نجی سے سرکاری سکولوں میں آئے، یہ خان صاحب کا ایک بڑا جھوٹ ہے، خان صاحب کے ساتھیوں کے نجی سکول خوب چل رہے ہیں مگر خیبر پختونخوا میں سرکاری سکولوں کا رزلٹ انتہائی خراب رہا، ساری پوزیشنیں اپنے نجی سکولوں کو دے دی گئیں۔

چیئرمین پی پی پی نے عمران خان کو مخاطب کرکے استفسار کیا کہ خیبر بینک کی تحقیقات کب ہوں گی؟ کان کنی کے ٹھیکوں کی تحقیقات کب ہوں گی؟ بلاول بھٹو نے کہا خان صاحب! آپ کے وزیر کہتے ہیں کہ ان سے خان کا کچن اور ترین کا جہاز چلتا ہے، خیبر پختونخوا کا احتساب کمیشن کہاں سویا ہوا ہے؟

بلاول بھٹو نے مزید کہا خان صاحب! آپ نے کبھی دہشتگردوں کے خلاف بات کی ہے؟ آپ نے طالبان کا دفتر کھولنے کی بات کی تھی، آپ نے طالبان کے مدرسے کو فنڈز دیئے، آپ طالبان کو اپنا بھٹکا ہوا بھائی کہتے تھے۔

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بلاول بھٹو بولے، میاں صاحب آپ ایم این ایز، ایم پی ایز کو چھانگا مانگا لے کر گئے، آئی ایس آئی سے پیسے آپ نے لئے، آپ نے محترمہ شہید کی حکومت گرانے کے لئے بیرون ملک سے پیسے لئے، انقلاب کا لفظ میاں صاحب کے منہ سے اچھا نہیں لگتا، میاں صاحب ! کبھی دیکھا اور کبھی پڑھا کیا ہوتا ہے؟ آپ فسادی، سازشی ہو سکتے ہو، انقلابی نہیں۔ بلاول بھٹو نے مزید کہا میاں صاحب! آپ نے جعلسازی کی اور کہتے ہو کیوں نکالا گیا؟ آپ کو عدالت نے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے نااہل کر دیا، آپ نے ملک کی دولت کو لوٹا، میاں صاحب! آپ معصوم نہیں مجرم ہیں۔ source... https://www.geourdu.com/revolution-word-bilawal-bhutto-party-government/

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.