ڈی سی او لیہ اور چوک اعظم کے سنگین حل طلب مسائل تحریر ۔۔ محمد عمر شاکر رمضان المبارک کی...
Read moreDetailsایوان ادب کوٹ سلطان کوٹ سلطان(صبح پا کستان )ادب کی خدمت اور نوجوان شعرا کی رہنمائی کے لئے ایوان ادب...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )ضلع لیہ کے پانچ سستے رمضان بازاروں میں فول پروف سیکوڑٹی انتظامات عمل میں لائے گئے...
Read moreDetailsاحسن اقبال سیکریٹری زکواۃ عشر کمیٹی پنجاب لیہ وزٹ لیہ( صبح پا کستان )ماہ صیام کے مقدس ایام کے دوران...
Read moreDetailsشہید لائینس نا ئیک محمد رفیق لیہ( صبح پا کستان) وزیر ستان میں آپریشن ضرب عضب کے شہید لائینس نا...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) ضلع لیہ میں صارفین کو مقررہ نر خو ں پر اشیا ئے ضروریہ کی فراہمی...
Read moreDetailsfile foto لیہ (صبح پا کستان )پاکستان پیپلز پارٹی ضلع لیہ کے راہنما اور حلقہ این اے182میں قومی اسمبلی کے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ٹریکٹر ٹرالی ،موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ،موٹر سائیکل سوار تین نوجوان جاں بحق،تفصیل کے مطابق لیہ چوک اعظم روڈ پر...
Read moreDetailsچوک ا عظم( صبح پاکستان)ناقص مٹیریل سے ڈالی جانے والی سیوریج بند گلیاں تالاب گھروں کے صحن جوہڑوں میں تبدیل...
Read moreDetailsکوٹ سلطان ( صبح پا کستان ) کو ٹ سلطان کے نو احی علاقہ میں ہا ئی سکو ل بکھر...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
لیہ(صبح پا کستان)آئی جی پنجاب کے حکم پر مالخانہ جات کی انسپکشن،15سالہ ریکارڈکی انسپکشن گزشتہ سال ہی مکمل کرلی گئی تھی ،26مقدمات سے متعلقہ مال مقدمات غائب ہوناپائے گئے،انسپکشن رپورٹ کی روشنی میں اے ایس آئی کیخلاف کاروائی بھی عمل میں لائی جاچکی ہے ۔کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او لیہ کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء نے نجی ٹی وی پر پولیس کے مالخانہ جات سے غائب ہونے والے مال مقدمات کے حوالے سے نشرہونے والی خبر کے حوالے سے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سال آئی جی پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں باقاعدہ ایک ٹیم تشکیل دے کر 2000 ء سے 2014 ء تک 15سالہ ریکارڈکی جانچ پڑتال کی گئی اورمالخانہ جات میں موجودتمام مال مقدمات کی چیکنگ کی گئی انسپکشن ٹیم کی رپورٹ کے مطابق تمام مالخانہ جات پر ریکارڈکے مطابق تمام مقدمات سے متعلقہ مال مقدمات محفوظ اورموجودہوناپائے گئے تاہم صدرمالخانہ میں سے26مقدمات سے متعلقہ مال مقدمات جن میں مختلف نوعیت کے پارسل وغیرہ کاغائب ہوناپایاگیا جوکہ انکوائری رپورٹ کی روشنی میں عبدالغفوراے ایس آئی کی تعیناتی کے دوران غائب ہوناپائی گئی جس پر پراسیکیوشن برانچ سے قانونی رائے لینے کے بعد مذکورہ اے ایس آئی کیخلاف انٹی کرپشن میں ماہ جنوری میں ہی مقدمے کااندراج بھی ہوچکاہے جبکہ مذکورہ اے ایس آئی اندراج مقدمہ سے قبل ہی دیگرمحکمانہ وجوہات کی بناء پر02اکتوبر2013 ء کو محکمہ پولیس سے برخاست ہوچکاہے ڈی پی او لیہ نے کہا کہ ڈی ایس پی لیگل کی سربراہی میں ایک خصوصی ٹیم تشکیل دے رکھی ہے جووقتاً فوقتاً مالخانہ جات کی انسپکشن کرتی رہتی ہے اور اگردوران انسپکشن کوئی بھی اہلکارکسی بھی قسم کی غفلت کا مرتکب پایاجاتاہے تو قواعدوضوابط کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جاتی ہے انھوں نے کہا کہ تمام مالخانہ جات پر ریکارڈکے مطابق مال مقدمات موجود اورمحفوظ ہیں ۔