ساڑھے پانچ کر وڑ روپے کی لا گت سے لیہ سٹی فیز سیکنڈ گیس کی فراہمی کے منصو بے کا افتتاح
ساڑھے پانچ کر وڑ روپے کی لا گت سے لیہ سٹی فیز سیکنڈ گیس کی فراہمی کے منصو بے کا...
ساڑھے پانچ کر وڑ روپے کی لا گت سے لیہ سٹی فیز سیکنڈ گیس کی فراہمی کے منصو بے کا...
شب و روز زند گی قسط 54 انجم صحرائی صدر بازار میں لو ہے کی دکان کے مالک حافظ امتیاز...
امن کمیٹی کا اجلاس ،بھائی چارے کے فروغ کا عزم کروڑ لعل عیسن(صبح پا کستان)ڈی ایس پی کروڑ کی زیر...
Help Line With Anjum Sehrai شکریہ ۔ سردار خان وڑائچ فاءونڈیشن بلا شبہ سردار خان وڑائچ فاءونڈیشن لیہ ضلع کے...
حکو مت تاجروں کے مسائل کے حل کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے ۔ ثقلین شاہ بخاری کوٹ...
گرم مرغی اور ٹھنڈی مرغی تحریر عفت دو سموسے دینا ،چٹنی زرا ذیادہ ہو ۔ایک بڑی گول گپے کی پلیٹ...
ڈی پی او لیہ غا زی محمد صلا ح الدین کے تبا دلہ کے مو قع پر الو دا عی...
دینی مدا ر س کے طا لب علمو ں کے در میان مقا بلو ں پر تقریب تقسیم انعا ما...
بچے کو حفاظتی ٹیکہ لگانے سے انکار ،والد کے تکرار پر ہسپتال کے عملہ نے دھکے دیکر نکال دیا لیہ(صبح...
پاکستان عوامی تحریک کی درخواست پر ڈی سی او نے مولانا خادم رضوی کے لیہ آمد پر پا بندی عا...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsساڑھے پانچ کر وڑ روپے کی لا گت سے لیہ سٹی فیز سیکنڈ گیس کی فراہمی کے منصو بے کا افتتاح
حکو مت پنجا ب صحت ، تعلیم و زراعت کی ترقی کے لئے اربو ں روپے کے فنڈز فراہم کر رہی ہے ، ا یم این اے سید ثقلین شاہ بخاری
لیہ (صبح پا کستان) پا کستا ن مسلم لیگ ن کی حکو مت شہر یو ں کی فلاح و بہبو د اور زندگی کی جد ید سہو لیا ت کی فراہمی کے لئے اربو ں روپے کی لا گت سے ترقیاتی منصوبے مکمل کروا رہی ہے اور ساڑھے پانچ کر وڑ روپے کی لا گت سے لیہ سٹی فیز سیکنڈ گیس کی فراہمی اسی وسیع تر سلسلے کی عملی کڑی ہے اور لیہ سٹی سیو ریج پراجیکٹ ، رہ جا نے والے علا قوں میں گیس کی جلد فراہمی ، لیہ تو نسہ پل کی تعمیر اور لیہ کو ڈویژن کا درجہ دینے کے لئے بھی جلد اعلا نا ت ہو ں گے یہ بات ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری و ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد نے لیہ سٹی میں گیس کی فراہمی کے منصوبے کے افتتا ح کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے کہی ۔ قبل ازیں انہو ں نے کو ٹلہ حاجی شاہ و پا نچ مرلہ سکیم بستی شاہ نواز میں بھی گیس کی فراہمی کا افتتا ح کیا ۔ تقریب سے صدر انجمن تا جران واحد بخش با روی ، سیٹھ محمد اسلم خان ، سٹی کو نسلرز افضا ل احمد خان ، اظہر خان چانڈیہ ، مسلم لیگی رہنما و کو نسلر عابد انوار علو ی ،انواری علوی نے خطا ب کرتے ہو ئے لیہ سٹی میں گیس کی فراہمی کے منصوبے کو ممبران اسمبلی کے وعدوں کی تکمیل قراردیا اور لیہ سٹی میں سیو ریج پراجیکٹ ، لیہ تو نسہ پل کی تعمیر ، لیہ کو ڈویژن کا درجہ دیے جانے ، ایئر پو رٹ کی تعمیر ، کیڈٹ کا لج کا قیا م ایسے میگا پراجیکٹ کے بارے میں تو جہ مبذو ل کروائی ، تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری نے کہا کہ ترقیاتی منصوبے و انفراسٹیکچر کی بہتری کے لئے بلا تفریق کا م کیا جا رہا ہے اور لیہ سٹی میں با ئی پاسز روڈ نیٹ ورک کی تعمیر اور لیہ سٹی کو خوبصورت بنا نے کے لئے دیگر ترقیاتی منصوبے بھی مکمل کیے جارہے ہیں انہو ں نے مزید کہا کہ ضلع کو ڈویژن کا درجہ دیے جا نے اور ریلوے کی استعداد کا ر میں اضا فہ اور شور کو ٹ روڈ تک ضلع لیہ کی رسائی ایسے میگا پراجیکٹس پر بھی کا م جا ری ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے تمام ممبران قومی و صوبا ئی اسمبلی مشترکہ طور پر ٹیم ورک کے ذریعے ضلع لیہ کی ترقی کے لئے کو شاں ہیں اور بطور جنر ل سیکرٹری پا کستا ن مسلم لیگ ضلع لیہ کا رکنوں کو ان کا جا ئز مقام دلا نے اور انہیں مختلف عہدوں پر تفویض کر نے کے لئے تنظیم سازی کا عمل بھی جلد مکمل کیا جا ئے گا ،تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد نے کہا کہ حکو مت پنجا ب ضلع لیہ میں صحت ، تعلیم و زراعت کی ترقی کے لئے اربو ں روپے کے فنڈز فراہم کر رہی ہے جس کے تحت لیہ سٹی میں سڑکا ت کے منصوبے ، ڈی ایچ کیو ہسپتا ل کی اپ گریڈیشن ، لیہ چوک اعظم دور ویہ سٹر ک کی تعمیر ، کا رڈیا لو جی سنٹر کی تعمیر کے منصوبے اسی وسیع تر ترقیا تی منصوبوں کی عملی کڑی ہیں ۔تقریب میں مسلم لیگی کا رکنوں، ملک محمدفاروق ، کو نسلر اظہر خان ہا نس ، ملک مظفر دھو ل ، ساجد محمو د جھا را ،محمد علی چنڈی ،غلام عباس کلا سرہ ، محمد تسلیم خان ایڈووکیٹ ، ممبر ضلع کو نسل چوہدری جا وید اختر ، سیاسی و سما جی کا رکنوں و ذرائع ابلا غ کے نما ئندوں شرکت کی ۔ بعد ازاں ایم این اے و ایم پی اے نے شعلہ جلا کر گیس کے منصوبے کا افتتا ح کیا ۔
